正在加载视频...

视频加载失败

Just clearing the air ❤️ Part 1

12,557 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

15 条评论

Mohsin 的头像
Mohsin2 个月前

مکمل متفق جناب سے 🙌

A.khan🍁 的头像
A.khan🍁2 个月前

آپ نے اپنے کیریر کی ابتدا میں میڈم نور جہاں کے گانے گائے تھے جس کی وجہ سے آپ کو کافی پزیرائی ملی تھی امید ہے آپ نے بھی میڈم کو رائیلٹی دی ہو گی۔۔۔باقی اپنے ملک کے بچوں کو اپنے گانے نہ گانے دینے کی جسٹیفیکیشن ہر اگر آپ مطمئن ہیں تو کوئی کیا کہہ سکتا ہے

Haroon Rashid 的头像
Haroon Rashid2 个月前

This is true.. they’ll pay everybody but the artists. Stay resolute Sajjad bhai. Do you want you think is right. Ignore the ppl who have no idea what they’re even complaining about.

Sarazah 的头像
Sarazah2 个月前

لوگ مفتا ڈھونڈتے ہیں پروفیشنل بات کرو تو ناراض ہو جاتے ہیں۔ گُڈ سجاد علی آپ نے مناسب بات کی

Crown👑🎊♥️🎵 的头像
Crown👑🎊♥️🎵2 个月前

✨️💫😍💕❤️sir I agreed m from chadhda panjab ✨️♥️

GaneshGaitonde 的头像
GaneshGaitonde2 个月前

آپ تو جوان ہوتے جا رہے ہیں ماشاءاللہ

CWT 的头像
CWT2 个月前

Absolutely correct.

Gavuase point 的头像
Gavuase point2 个月前

What a hypocrite, in his early days he got some success by singing songs that others, and now he is lecturing others about copyright etc. He act like a Michael Jackson.

DanishWar 的头像
DanishWar2 个月前

بس کر دیں بھی ۔ تیری لیگل ٹیم ان سے ڈیل کرئے گا۔ انھوں نے کر لیا جو کرنا تھا ۔ تم لوگوں کا زور بس پاکستانی شو پر ہی چلتا ہے ۔ دیکھ لینا اگر ہندوستان نے تمہیں پھوٹی کوڈی بھی دی تو ۔۔

Zeeshan Cheema 的头像
Zeeshan Cheema2 个月前

Out of curiosity... Anyone got a link to the Indian show he's alluded to? 🫢 Would be interesting to hear that rendition...

Shuban 的头像
Shuban2 个月前

WTF Yar

Atif Hameed khan 的头像
Atif Hameed khan2 个月前

👏👏💐♥️♥️♥️

Tazz 的头像
Tazz2 个月前

بھائی شروع میں آپ نے بھی دوسروں کے گانے گائے اور دوسرے ملکوں کی دھنیں استعمال کیں … وہ جیسٹیفائیڈ تھا ؟ آپ نصرت فتح علی خان ، غلام علی خاں ، میڈم نورجہاں وغیرہ سے بڑے گلوکار ہیں ؟؟ خواہ مخواہ کی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں

Sami Khan 的头像
Sami Khan2 个月前

بھائی تو رہنے دیں،

قاضی 的头像
قاضی2 个月前

@Shabanashaukat4

相关视频