Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Just retwitt don't ask why 🩵
149,973 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 19

پاکستان کے ساتھ کیا ہوا ظلم دیکھیے۔ ہیرے خاک میں، طوائفیں اور شعبدہ باز مسندوں پر بٹھائے گئےہیں۔ آج آذادی کے دن یہ عہد کریں کہ اپنے ساتھ ہوۓ اس ظلم کو تقدیرکا نام دے کر قبول نہیں کریں گیں۔ یہ لوگ پاکستانیوں کی آزمائش نہیں، پاکستانیوں کی اب تک کی بزدلی کی سزا ہیں۔ اس سے چھٹکارے کا ایک ہی طریقہ ہے: اللہ سے اپنے اور اپنے بڑوں کی بزدلی کی معافی مانگ کر خوف کے بت توڑ کر کامل ایمان سے بھڑ جاۓ۔ اللہ ایمان والوں، بہادروں کو کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

😍😍

Logo ka junoon check kro..

Don

سرخ سلام اپ کے جذبے کو

Masha Allah ❤️💚

Masha Allah

💚❤️

Ok chacha g noted

اس کا پی ٹی آی کھڑا ہو گیا 😂😂😂😂

❤️❤️

Ma shaa Allah zabardast

پاکستانی تجھے سلام!!!🫡

ہم غلام نہیں ہیں 💯👍 Absolutely Not

ان حرامیوں کا شعور

Zehni ghulaam hi pochy bina kar sakty.

پاکستان کا یہ کیسا جھنڈا ھے جس سے لوگ ڈرتے ہیں

یہ اس یونیورسٹی سے سائنسدان بنا ہو گا جو گورنر ہاوس میں کھلنی تھی

Wow
