Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Khan convinced people to watch Ertugrul.
328,513 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

This is what happens when you watch Ertugrul rather than reading books about history and politics! Asal zindagi mae aur 2 lines ki history walay dramay mae fark hai 😂

CRINGE

Quaid e Azam :

پی ٹی آئی والے تو اپنا غصہ نکال رہا ہے جو انکا حق ہے۔ لیکن یہ ن لیگ،آزاد چینل والے ٹاوٹس یہ کس بنیاد پر علی امین پر تنقید کر رہے ہیں۔؟

ڈرامے باز کے ڈرامے اور بس شعور فالوورز ۔ ان کی ذہنی حالت کا اندازہ کریں۔

cringy nigga

سورۂ صف، آيات 10 سے 13، اے ایمان لانے والو! کیا میں تمھیں وہ تجارت بتاؤں جو تمھیں دردناک عذاب سے بچا دے؟ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے جہاد کرو کہ یہ (ایثار) تمھارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔ اللہ تمھارے گناہ معاف کر دے گا اور تمھیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی اور تمھیں ابدی قیام کی جنتوں میں بہترین گھر عطا فرمائے گا اور یہ خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ اور وہ دوسری چیز، جسے تم پسند کرتے ہو وہ بھی تمھیں دے گا: اللہ کی طرف سے نصرت اور جلد ہی حاصل ہو

Ihtishaam please come to Pakistan and lead PTI

today we realized!!! why it was necessary 🥺🥺
