正在加载视频...

视频加载失败

253,253 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Jeo Wilson (parody) 🇺🇸 的头像
Jeo Wilson (parody) 🇺🇸2 年前

خواجہ اصف اس بار بہت بری شکست کھائے گا ان شاء اللہ اس بار اس کے باپ کا ٹیلی فون بھی کام نہیں ائے گا

Farid Malik 的头像
Farid Malik2 年前

ان شاء اللہ ماں جی اس بار خواجہ آصف کی بدبودار گھٹیا سیاست کو دفن کردے گی سیالکوٹ کے غیرت مند عوام ان کا ضرور ساتھ دینگے

MaSoom KaShiF 的头像
MaSoom KaShiF2 年前

عمران خان کا صرف نام ہی کافی ہے بس 🔥🔥

Sara Mir 的头像
Sara Mir2 年前

🤣🤣🤣🤣

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

حکومت عمران خان سے سب کچھ چین سکتی ہے لیکن ایک چیز جو وہ لوگ نہیں چین سکتے وہ ہے عمران خان کی مقبولیت۔۔۔۔🔥🔥🔥 @2Kazmi

MaSoom KaShiF 的头像
MaSoom KaShiF2 年前

اس دفعہ الیکشن کو الیکشن نہ سمجھو بلکہ حق اور باطل کے درمیان جنگ سمجھو

ماہی✨ 的头像
ماہی✨2 年前

ہاں اور مریم کے ابا کے بچے تو فلسطین میں جہاد کر رہے ہیں۔۔جاہل عورت

Sadia Saeed 的头像
Sadia Saeed2 年前

آواز اونچی کر کے یہ ویڈیو دیکھیں خان صاحب کے جزبے اور ہمت کو سلام

Dr Arslan 的头像
Dr Arslan2 年前

Amazing words. Beautifull use of trending song.Rehana Madam is a symbol of resistance against fascism. May Allah give her succeess against filthy Khuwaja Asif.

相关视频