Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Lahore rally as it moves forward.

278,285 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

12 Kommentare

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 3 Jahren

Massive response from Lahore for our May Day rally - & this was at the start. Rally gaining even more momentum now. Let this be a warning to those who are thinking of defying SC & Constitution. Our ppl will not tolerate the mafia violating SC orders & Constitution by running

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 3 Jahren

away from elections. Our country in its present precarious economic situation will not be able to withstand a massive street movement.

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

اللہ کا بڑا فضل ہوا کہ آج کی شاندار کامیاب مزدور ریلی کے بعد جب کپتان گھر پہنچے تو پھر واپس سب کی سانس میں سانس آئی ، الحمدللہ ❤️ مرشد اج پی ڈی ایم کی ٹانگیں پھر سے کانپ گئیں ہیں ۔ بس اپنا دھیان رکھیں ہمیں آپ کی جان اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے اللہ اپکو ہر قدم۔پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین ❤️ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

عمران خان ریلی میں شرکاء کو ہاتھ ہلا رہے ہیں جلد منزل پر پہنچںے والے ہیں ان شاء اللہ ❤️ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

سارا پاکستان ایک طرف اور یہ پشاور کے کپتان کے سپاہی ایک طرف کبھی پیچھے نہیں ہٹتے نگراں حکومت کا وقت ختم ہو چکا ہے کس قانون کے تحت دفعہ 144 لگائی تھی، پشاور کی عوام نے جوتے کی نوک پر رکھ دی انکی دفعہ 144 شکریہ پشاور ❤️ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

عوامی جمہ غفیر کپتان کی قیادت میں ہر چیز سے بے پرواہ حقیقی آزادی کے متوالے اپنے جنون میں مست پیدل ریلی میں شرکت کرکے ثابت کررہے ہیں کہ اب انہوں نے نا صرف خوف کے بت توڑ دیئے ہیں بلکہ ہر طرح کی مشقت کے لیئے بھی تیار ہیں الحمدللہ ❤️ اسی جیت سے تو اسٹبلشمنٹ اور پی ڈی ایم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں لیکن اب بھی وقت ہے سدھر جائیں اور ملک کے لئے عمران خان کو واپس آنے دیں روکاوٹ بنیں گے تو ہر طرح کی رکاوٹ عوام اب توڑ کر آگے بڑھے گی۔ ان شاء اللہ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

جبر سہہ لیتا ہوں، مجبُور ہوں میں میرا مطلب ہے کہ” مزدُور“ ہوں میں. #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

عمران خان کا مزدور ریلی سے مکمل خطاب یہ الیکشن تب کروانا چاہتے ہیں جب یہ سمجھ لیں گے کہ یہ جیت سکتے ہیں جب یہ سمجھیں گے کہ عمران خان راستے سے ہٹ جائے انکا صرف ایک مقصد ہے الیکشن نا کروانے کایہ کسی نا کسی طرح جیل میں ڈالا قتل کروعمران خان کا ہٹاؤ تحریک انصاف کو کمزور کرو جس طرح پرویز الٰہی کہ گھر کےدروازے توڑے اور ڈاکوؤں کی طرح اس کے گھر پر حملہ کیا میرےگھر میں کیا ، لوگوں کو پکڑا علی امین جیساایک ہمارا ٹائیگر ہے اسکو کبھی ایک جیل سے کبھی دوسری جیل سے اسکوافتخار گھمن جو میرا سیکیورٹی افسر ہے اسکو پکڑ کر لے گئے ہمارے کارکنوں کو پکڑ رہے ہیں ، تو یہ صرف اور الیکشن اسلیئے نہیں کروانا چاہتے تحریک انصاف کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ، عمران خان کا راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں صرف ایک مقصد ہے انکا اور ہم آج پیغام پہنچا رہے ہیں یہ غور سے سن لیں سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا کے کہ پنچاب کا الیکشن ہوگا 14 مئی کو اس نے ہمیں کہا ان سے مزاکرات کرو اگر یہ اکھٹے الیکشن کے لیئے متفق ہوجاتے ہیں تو پھر اسی وجہ سے پنجاب کا الیکشن نہیں ہوگامل کر جوائنٹ الیکشن ہونگے کل ہم نےان سے مزاکرات میں ایک بات کہنا ہے کہ اگر 14 مئی سے پہلے آپ اپنی اسمبلیاں توڑتے ہیں تو ہم تیارہیں جوائنٹ الیکشن کے لیئے صرف اسلیئے کہ چیف جسٹس ہمیں کہہ رہے ہیں لیکن اگر یہ بہانےماررہے ہیں کہ بجٹ دے کر اس کے بعد الیکشن ہوگا اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم انکے اس بدیانت دار منصوبے میں آجائیں گےیا پھنس جائیں گے اورانتظار کریں گے کہ ستمبر میں الیکشن ہوں کسی غلط فہمی میں نا رہیں 14 مئی سے پہلے آپ نے اسمبلیاں ختم نا کیں ہم سپریم کورٹ کے پاس جائیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں پنجاب کا الیکشن چاہیئے اور پختونخوا کا الیکشن چاہیئے کیونکہ آئین کہتا ہے کہ 90 دن میں الیکشن ہونا چاہیئے یہ ہمارا حق ہے یہ ہمارا آئینی حق ہے ، اور اگر اس کے اوپر یہ نا متفق ہوئے اور سپریم کورٹ کا فیصلہ یا بات نا مانی توہین عدالت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے خلاف گئے آئین توڑا ، تو میں آپ سب کے سامنے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کے بعد تحریک انصاف پاکستان کی سڑکوں پہ نکلے گی، ہم ساری عوام کو نکالیں گے، ہم کسی صورت اگر یہ سمجھتے ہیں کہ صرف اور صرف اپنی حکومتوں بچانے کے لیئے الیکشن سے بھاگنے کے لیئے الیکشن کے اندر شکست اور خوف کی وجہ سے بھاگیں گے آئین توڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جائیں گے تحریک انصاف اپنے چیف جسٹس کے ساتھ بھی کھڑی ہوگی پاکستان کے آئین کے ساتھ بھی کھڑی ہوگی اور جو بھی ہو ملک کی سڑکوں کے اوپر ہم نکلیں گے آج تک ہم صرف اپنےمعاشی حالات کی وجہ سے ہم نے بڑا پر امن احتجاج کہئے جلسے کیئے اور گھرچلے گئے لیکن اگر آئین توڑ دیں گے اس کے بعد رہ کیا گیا پاکستان میں اس کے بعد تو جنگل کا قانون ہے اس کے بعد نا کسی مزدور کا کوئی حقوق رہ گئے نا اس ملک کے اندر معاشی حالات بہتر ہونگے نا اس میں کوئی سرمایہ کاری ہوگی جس ملک میں سپریم کورٹ کے حکم کو حکومت مانتی نہیں ہے کس سرمایہ کار نے آنا کے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کےلیئے یہ تو معاشی حالات اور بگڑ جائیں گے ملک تو تباہی کی طرف جارہا ہے بیروزگاری بڑھتی جارہی ہے، کیونکہ انڈسٹری بند ہورہی ہے، کسان کا ویسے برا حال ہےمہنگائی سے عام لوگ پس چکے ہیں ،یہ الیکشن ہارنے کے ڈر سے الیکشن نہیں کروائیں گے عمران خان کو باہر رکھنے ء لیئے یہ اور انکے ہینڈلرز یہ سمجھتے ہیں کہ یہ الیکشن نہیں کرائینگے گے میں آج اپنی قوم کی طرف سے یہ چوروں کو اور ہینڈلص کو خبردار کررہا ہوں اسکے بعد جو ہوگا اگر آپ اس ملک کے آئین کی خلاف ورزی کریں گے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانیں گے تو میری قوم میرے ساتھ نکلے گی، اور ان شاء اللہ ہم سڑکوں پر نکلیں گے اور قانون کی حکمرانی قائم کروائیں گے، رول آف لاہ قائم کروائیں گے ، اور اس کے لیئے آپ سب تیار ہوجائیں سارے میرے نوجوان آپ سب تیار ہوجائیں ،چونکہ یہ ہے حقیقی آزادی کی جنگ جس ملک کےاندر آئین کی کسی کو پروا نہیں قانون کی کوئی پروا نہیں طاقتور کو وہ ملک توجنگل کا قانون بن گیا وہاں تو بنانا ریپبلک بن گیا طاقتور فیصلہ کرے گاکون سا قانون اس نے ماننا ہے یہ نہیں تو اس لیئے آج ہماری ریلی سارے کمزور طبقے کے لیئے مزدوروں کے لیئےپاکستانی عوام کے لیئے ، قانون کی حکمرانی کے لیئے ہم نکلے ہوئے ہیں اور میں آج سب کو پھر سے آخر میں کہتا ہوں کہ پھرسے آپ تیاری کریں یہ اگلے ہفتہ کےاندر پتہ چل جائے گادودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گاساری قوم کو پتہ چل جائےگا کہ کیا قانون کی اس ملک میں حکمرانی ہےیا جنگل کاقانون ہےمیری قوم ان شاء اللہ 27 سال پہلے جو تحریک شروع کی تھی اس میں آگے بھی شامل رہے گے شکریہ عمران خان تحریر فوزیہ صدیقی #ActiveInsafians #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

اس جذبہ کو دنیا کی کوئی طاقت شکت فاش نہیں دے سکتی کیونکہ اس قوم کا جذبہ صرف دوسروں کے لیئے قربانی دینے کا ہے ان شاء اللہ ہم جلد کامیاب ہوں گے۔۔۔ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

عمران خان کا شعور نسلوں تک منتقل ہوچکا ہے۔ جس طرح ہم نے قائد اعظم کے بارے میں سنا تھا اپنے والد سے یہ بچے اگلی نسل کو بتائیں گے کہ ایک عظیم لیڈر کے ساتھ ہم نے بھی حقیقی آزادی کی جدوجہد کی جس کا پھل آپ لوگ آج کھا رہے ہو ان شاء اللہ #لیبرڈے #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

عوام نے عمران خان کے حق میں نکل کر پھر ثابت کردیا کہ کاٹا لگانے والوں کی اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہے چپ چاپ الیکشن کرواؤ اور اپنا کام کرو جو چوکیداری کا تمکو دیا گیا وقت کے حاکم عوام ہے اور کوئی نہیں۔۔ عوامی فیصلہ صرف عمران خان #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 3 Jahren

یہ سب عمران خان اور پاکستان کے لیئے نکلے ہیں۔۔ دیکھ لو یہ تم سب مینج نہیں کرسکو گے یہ جنون جذبہ کسی پارٹی میں نہیں ہے۔۔ سوائے عمران خان کی پارٹی کے ❤️❤️ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #لیبرڈے #مزدوروں_کا_عالمی_دن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #LabourDay #ActiveInsafians

Ähnliche Videos