正在加载视频...

视频加载失败

Lipstick under microscope 😳

85,245 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Tahir Malik 的头像
Tahir Malik1 年前

Tobaa 😳

Fayyaz Shah 的头像
Fayyaz Shah1 年前

تم نے تو توبہ ایسے کی ہے جیسے تُم روز لپ سٹک لگاتے ہو 😂

sulaiman khan 的头像
sulaiman khan1 年前

اتنے زیاده کیڑےمکوڑےواقعی هوتے۔تواجکل کی لڑکیوں کے هونٹ سمیت دانت بھی نه هوتے۔🤣

Mnaz82 的头像
Mnaz821 年前

Fazol mai aysi kooi bat nhi yeh expired hogi shayed

Shams 的头像
Shams1 年前

خدا کا واسطہ ہے بھائی ایک لپسٹک لگاتے ہیں تم وہ بھی چھڑوا دو

Nazia Matloob 的头像
Nazia Matloob1 年前

جتنا مرضی ڈرا لیں ہم نہیں ڈرنے والے

Umm e Rohaan 的头像
Umm e Rohaan1 年前

🤔🤔🤔

Mr Green 的头像
Mr Green1 年前

جو مرضی کر لیں خواتین لپ سٹک لگانا نہیں چھوڑ سکتیں مثال کے طور پر یہاں کمنٹ کرنے والی خواتین کی رائے جان لیں کیا وہ اس کے بعد چھوڑ دیں گی ؟🤭🤣

Alexa.Azam. 的头像
Alexa.Azam.1 年前

زرا اپنی جلد کا یا چلو لپس lips کا ہی ایسے معائنہ کروا لو، الٹی نا آئی تو پیسے واپس😂🤣 کر لو کوشش سارے جتنی کرنی ہے، لیکن خواتین نے نہیں چھوڑنی لپسٹک لگانی🤭

🦩🦚🦋 l30$$¥ G!®£ 🦋🦚🦩(SyedZaadi) 的头像
🦩🦚🦋 l30$$¥ G!®£ 🦋🦚🦩(SyedZaadi)1 年前

Shuker mein makeup Nahin Karti 😌😌😌😌😌😌

相关视频