Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Long live Resistance.
66,390 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

سلامت رہیں آپ سب جو آج اڈیالہ کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ دیوار بن کے کھڑے رہے اور پولیس گردی کا سامنا کیا۔ اور جو باریک وارداتیے اور انتشاری سہیل آفریدی کو غدار یا ٹاوٹ کہ رہے تھے وہ چُلوُ بھر پانی میں ڈوب مریں۔ شکریہ 🙏🏻 #FreeImranKhan

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

Manam De Yar 👏🏼👏🏼👏🏼

یہی صراط مستقیم ہے #مزاحمت_زندہ_باد

آج جس طرح آپ نے اور کارکنان نے علیمہ آپا کے لیے سٹینڈ لیا،انتہائی قابلِ تحسین ہے۔بہت شکریہ۔

فخر ہے ہمیں آپ جیسے شیروں پر ✊🏻🫡🔥

شکریہ سہیل آفریدی، آپکا یہ پہلا قدم انشااللہ سب کے لئے ایک مثال ثابت ہوگا اور تحریک کو مزید طاقتور بناۓ گا انشااللہ

ویلڈن سہیل آفریدی آپ جیسے نوجوان تحریک انصاف کا مستقبل ہیں

مزاحمت ہے راستہ ہے ازادی کا عمران خان کی رہائی کا

آپ سب نے منرل اینڈ مائنز بل کے فضائل بیان کئے تھے ہیں نا

♥️✌🏻♥️✌🏻
