正在加载视频...

视频加载失败

183,433 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan1 年前

علیمہ خان بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں

J O K E R 🇵🇰❤️ 的头像
J O K E R 🇵🇰❤️1 年前

بہادر بھائی کی بہادر بہنیں

--Qaidi# 804 Tweets-- 的头像
--Qaidi# 804 Tweets--1 年前

🚨اہم ترین پی ٹی آئی وفد 2 بجے سے اڈیالہ جیل ہے لیکن انتظامیہ نے ہم سے کیمروں میں ویڈیو بیان دینے کے لیے فورس کیا ہے کہ ہم عمران خان سے سیاسی گفتگو نہیں کریں گے اور ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ ہم وعدہ دیں لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے۔ شبلی فراز

--Qaidi# 804 Tweets-- 的头像
--Qaidi# 804 Tweets--1 年前

اہم ترین میں حکومت اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو واضح بتا رہا ہوں کہ اڈیالہ جیل کا سپریڈنٹ ہم سے ضمانت مانگ رہا ہے کہ ہم لکھ کر دیں کہ ہم سیاسی گفتگو نہیں کریں گے لیکن میں مطالبہ کرتا ہوں کہ آپ لوگ لکھ کر دیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے تو ہم بھی لکھ دیں گے۔ عمر ایوب خان

Mushtaq Ahmad 的头像
Mushtaq Ahmad1 年前

اگر بھائی شیر ہے تو بہن سوا شیر نکلی

Zahid Baloch 的头像
Zahid Baloch1 年前

الحمدللہ 😍 ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے

امــــــــربیــــــــل🇵🇰 的头像
امــــــــربیــــــــل🇵🇰1 年前

بالکل صحیح کہا جوبھی پی ٹی آئی والے ٹرمپ والا بیانیہ بنا رہے ہیں وہ خان صاحب کے نظریے کو نقصان پہنچا رہے ہیں خانصاحب کی رہائی لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پہ نکلنے سے ہی ہوگی

--Qaidi# 804 Tweets-- 的头像
--Qaidi# 804 Tweets--1 年前

🚨 واضح طور پر توہین عدالت کی جا رہی ہے وزیراعظم عمران خان ہمارے لیڈر ہیں دو مہینے بعد آج ہماری سیاسی ملاقات تھی لیکن یہ لوگ ڈر رہے ہیں کہ کہیں عمران خان پر ہونے والے بدترین مظالم ہم دیکھ نہ لیں ۔ عمر ایوب خان

Rozina Khan 的头像
Rozina Khan1 年前

قومی حمیت اور خودمختاری پر مبنی تحریک انصاف کا اصل نظریہ

--Qaidi# 804 Tweets-- 的头像
--Qaidi# 804 Tweets--1 年前

عمران خان پر جس قسم کی سختیاں کی گئی ہیں مقصد ایک تھا کہ وہ ٹوٹ جائے لیکن جس قسم کے ایمان کی دولت سے اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نوازا ہے وہ نہیں ٹوٹ رہا وہ قوم کے لیے قربانی دے رہا ہے۔ شبلی فراز