Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Mian Javed Latif has his priorities right.
433,447 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

کیا بات ہے انھوں نے اپنی حکومت اور جماعت کی درست عکاسی کی ہے وہ کھانے ہی آئے ہیں اور کھا رہے ہیں اور عوام بھوکی مر رہی ہے !

UN GRAN PODER, CONLLEVA UNA GRAN RESPONSABILIDAD 👌🏻 Santiago Giménez carga con un gran peso sobre sus hombros. 😨 Nunca sintió tanta expectativa como hasta ahora. 😶 ¿Será un motivador más? Todas sus declaraciones. #SantiagoGiménez #Milán #SantiGiménez

پہلے اپنا پیٹ بھرو ۔ پھر آگے دیکھتے ہیں

Whats wrong in it, maybe he was hungry or maybe a diabetic patient or maybe low bp issues. Give margin for God sakw

🙈🤪

بس ثابت ہوا کہ اندر کا یوتھیوں والا کیڑا تنگ بہت کرتا ہے

کمنٹس دیکھ کر حیرانی اس بات پر ہوئی کہ وہ لوگ بھی لائیو شو میں کھانا کھانے پر گالیاں نکال رہے ہیں جن کے لیڈر نے محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر اس وقت کھانا کھا رہا تھا جب دونوں ملکوں کے دوران معاہدوں پر دستخطیں ہورہے تھیں

نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔ انکی پہلی ترجیح ملک کھانا ہی ہے

اگر یہاں جاوید لطیف کی جگہ عمران خان ہوتا تو ماریہ میمن کا ٹویٹ ہونا تھا کہ اف الله کتنی سادگی ہے ہمارے عظیم لیڈر میں سادی سی خوراک سادے سے پیالہ میں ایسا لیڈر ہونا چاہیے.

باجی اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے کھانا کھا رہا ہے آپکے لیڈر کی طرح توشہ خانے کی صفائی نہیں پھیر رہا

تے کھانا بہتر ہے بَک بَک کرنے سے اور اپنی ہاری کا انتظار کرنا چاہیے اپ لوگوں کی تو کوشش ہوتی ہے کہ میڈیا پر ہر وقت کُتیا کُتیا ہوتی رہے

@MuzzammilAslam3 نے کچھ ڈرائی فروٹ کھائے تھے لائیو تو سارے صحافیوں کی اخلاقیات جاگ گئیں تھیں دیکھتے رجیم چینج کے بعد اخلاقیات نے بھی ایک سو اسی ڈگری کا زاویہ لیا یا نہیں ؟

غریب عوام بھوکی مر رہی ہے اور یہ ٹی وی پہ بیٹھے کتوں کی طرح ٹھونس رہے ہے، اللہ کرے گلے میں پھنس جائے اور مر جائے

@rajamohsinsays @MuzzammilAslam3 remember how much propegenda was done against you?

What's wrong in it , may be he is diabetic or anything else , don't be too judgemental

Maria Memon watch your video too What are you doing they are eating at home You sit on the media and over the sweets Have you ever eaten sweets at home? 😂😅🤣😀 before making fun of others you watch your video 😆😉😂😅🤣😀🍝🍛🍰🍮

اے آر وائ کی صحافی ہو اور گٹھیا کام نا کرے یہ ہو ہی نہیں سکتا ۔۔ لعنت تیرے جمن تے

He renacted this

میاں جاوید لطیف ان کروڑوں بھوکوں اور غریبوں کا ٹی وی پر بیٹھ کر مذاق اڑا رہا ہے ۔ کیا گزری ہو گی خالی اس چائے کے کھوکھے پر لگے ٹی وی پر یہ پروگرام دیکھتے ہوئے کیسی ایسے مزدور پر جس کی چار دن سے دیہاڑی نا لگی ہو جس کے بچے دو دن سے بھوکے ہوں لعنت ہے ایسے احمقوں پر

Hahahha he is enjoying his life while pti mourning 😂

now you are ashamed are there no sweets in the house who is eating sitting on the media 🤣😅😂😆😅😉🔥🔥🔥🐍🐍😂😅🤣

تیس سالوں سےکھانا ہی تو سیکھا ہے کبھی ملک کو کبھی قوم کو کبھی امداد کو کبھی خیرات کو 😐

کھانا پینا ہی ان کی زندگی ہے ۔ یہ ملک کھا گئے، ایک باؤل کی کیا حیثیت ہے ۔

نواز شریف کے یہ شیر پاکستان کو بھی ایسے ہی کھا رہے ہیں

Saudi Prince sitting on his right side and he was eating shamelessly.... Disgusting ... I don't think Javed Latif done anything worse than him

@tariqmateen ویسے حقیقتاً بھی یہ ہڑپ ہی کر رہے ہیں ۔۔۔

کب کمی کمین لوگ عہدوں پر پہنچ جائیں تو ملکوں کے یہ حال ہوتے ہیں

Irrespective of someone’s political standing, some people have issues at times, maybe he’s a diabetic, and needed to eat at that point no matter what. Can that be a possibility? Can we let people eat, drink and breathe in peace? No matter what we think about them?

Hahaha

بے چارہ بوڑھا آ دمی ھے صرف سلاد کھا رہا ھے۔ھو سکتا ھے شوگر کے مریض ھوں۔ ہم نے تو ارشاد بھٹی کو شو کے دوران کاجو کھاتے اور آ فتاب اقبال کو بادام اور شہد کھاتے دیکھا ھے۔

پہلے کونسا ملک میں امن و امان اور سکون ہے #آئی_ایم_خان_اریسٹ_می @TeamiPians

اگر ایک لنگڑا غیر ملکی سربراہ کی موجودگی میں کھا سکتا ہے ، جاوید لطیف کو کیا مسلہ ہے 😀😀

the anchor is already their representor.. so no need of N leagui guy

Khanay me ye party agay hai bohttt

کھاؤ قبیلہ
