Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Molana stole the show today. 😊
20,430 Aufrufe • vor 19 Tagen •via X (Twitter)
29 Kommentare

@imalihaiderfsd مولانا صاحب کبھی طاقت آزمائی کا فیور نہیں کرینگے اور یہ ان کا خاصا ہیں کہ انھوں نے مذہبی طبقے کی اکثریت کو تشدد سے بچائیں رکھا ہیں۔۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں

مولانا کو اُن کا حصہ دے اور جان چھُڑاۓ حکومت۔

مولانا صاحب راکڈ خواجہ صاحب شاکڈ

یہ مسجدوں میں قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہیں دوسروں کی زمیں پر قبضے پر آیات کے حوالے دیں گے۔۔۔ اور خود ہر حرام کام کریں گے جیسے ان کا خدا اور ہے ہمارا اور ہے۔۔۔۔۔

بزرگوں سے سنتے تھے کہ پیر پگاڑہ فرما گئے ہیں میاں صاحبان اپوزیشن میں ہوں تو پاؤں پکڑے ہیں اور حکومت میں ہوں تو گریبان

@younisGhallo193 Molana blackmailer

مولانا کو اپوزیشن میں نواز شریف اور زرداری نے زندہ رکھا تھا ورنہ مولانا کے پاس بجانے کو چھنکنا بھی نہ تھا

مولانا کیا چاھتے ھیں، جو چاھتے ھیں جلدی سے دیکر معاملہ ختم کریں. مولوی سے کون لڑ سکتا ھے؟ 😂

Maulana knows what to say and when to say. Maulana plays skillfully at such occasions.

جناب کو سخت وقت کے بدلے بہت کچھ ملا

خارش کی جگہ غلط بتائی

اسے منتیں ترلے کہتے ہیں کہ وزرتیں دے دو نہیں تو گورنر بنا دو 🤣😅

مولانا کو علم الکلام پر عبور حاصل ھے مولانا جب حملہ آور ھوتے ھیں تو دشمن حملہ ،وقفہ اور گنجا یشیں موجود ھوتی ھیں۔۔ اور ذاتی کمزوریوں کو بھی نہیں بھولتے

Mufti Mahmood center in Peshawar has been identified as an encroachment.

یہ سب ضروری ہے حکومت میں بھی تو رہنا ہے فوائد بھی تو لینے ہیں ۔۔۔

He said some stupid stuff about the Mother land cannot even type here

مولانا اپنی جگہ کو بچانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں

خالی جگہ پر کریں۔۔۔ مولانا کو پتہ ہے کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ پر ووٹ ملتا ہے جتنا مزاحمتی سخت بیانیہ ہوگا اتنی مقبولیت ہوگی۔پختونخوا میں کم بیک ہوسکتا ہے مولانا کا ۔لیکن اگر تحریک انصاف کے ساتھ احتجاجی تحریک میں شامل ہوگئے تو مولانا کا اپنا نقصان ہوگا۔

Dear PMLN Don’t worry he will help you again, if he can take side of pti and IK then surely he will be available for you. He is a Moulvi for hire.

بہت بڑا ڈنڈا پڑے گا تشریف میں دیکھتی رہو

Khaarish is not in his hands, but somewhere else

ناٹ سٹولن کمپلیٹلی ییٹ 😉

Aj 7 baje say lay kay rat 12 tuk newd shows kay mazay agaye isi mazay nay hmara mulk tabah ker diya hay mulana ko apni hadi chaiye bus

خارش مولانا صاحب کے ہاتھوں میں نہیں بلکہ کسی اور جگہ پر ہے بیچارے شرم سے بتا نہیں رہے 😜😂😂😂

ریٹ بڑھاؤ مہم

True

😆

Stile the Diesel🤣🤣🤣

کوئی تو اسکی خارش ختم کرو یار 🤬


