正在加载视频...
视频加载失败
Most Successful Business Ever
32 条评论

This is Punjabi jahalat culture not Pakistani.

Billion dollars industry, no tax, no records..

ب چ ۱۶ سکول کالج میں وقت ھی ضائع کیا ھے داڑھی رکھ لیتا تسبیح پکڑ لیتا تو آج عرب کا پتی ھوتا

جب تک ان کنجروں کا صفایا نہیں ھو گا کوئی بھی انسان آسانی سے نہیں جی سکتا یہ سب پیر اور فقیر , دھرتی پر بوجھ ھیں

ترقی تو اس بزنس میں ہوئی ہے پہلے پنجاب کے دیہات وغیرہ میں پیشہ ور کلاس میں اگر کسی نکھٹو کو کوئی بھی ہنر نہی آتا تھا اس کو اناج دانے کے بدلے مسجد کی رکھوالی کے لئے رکھ لیا جاتا جو وہاں یوسف زلیخا سناٹا رہتا۔ اور اب دیکھو وہ بے ہنر کمی ذرا بڑی بڑی کہانیاں سنا کر خود سیٹھ بن گئے۔

اےﺍﻟﻠﻪ تعالیٰ سیّدنا حضرت اقدس مُحمّد مُصطفٰی ﷺ کی امت کی اصلاح فرما خاص طور پر پاکستانیوں کی !!!🤲🏻 اےﺍﻟﻠﻪ تعالیٰ ہم کو مولویوں کے شر سے محفوظ رکھ آمین ثم آمین❤️🩹🤲🏻☺️

Pakistan 🇵🇰 or India 🇮🇳 agar Apko millionaires or billionaires ban na hai to baba bano or neta bano 👍 khud be khud paisa wala ho jayenge koi tansion lena Nahi hai dosto koi investment nahi Sirf chamcho ki jaroorat hai 🇮🇳🇵🇰 ye ek kadva sach hai 100% iss mein koi shaqe nahi hai

Why Envy.. Can you reach to this point too try it out by fulfilling Allah SWT's obligations asa Muslim, and ..... and enjoy the His and his beloved Prophet's Love ... (Agreed there are some infiltrators like in any system but only the real ones can sustain)

جناب آپ سڑتی کیوں ھیں آ پ بھی پیرنی بن جائیں

Exactly! Never failing.

Yup

Which doesn't need any qualifications, just some stupid rich followers

بھڑ، بچھو اور سانپ کے کاٹے کا دم بھی تو ان کو ہی آتا ہے نا۔ ذرا کہیں کسی ڈاکٹر کو کہ چیونٹی کے کاٹنے کا دم تو پڑھ کے سنائے؟ رتھ لیس جی آپ ان سے ایویں ہی حسد کرتی ہیں۔ اور یہ وڈیو بھی بریڈفورڈ یا برمنگھم کی لگ رہی ہے۔ وہاں تو مریدین اور زیادہ ہیں۔

Zero loss

💯

جہالت کی انتہا ہے

اور خطاب میں کہا جائے گا سادا زندگی گزارو یہ سنت ہے

لیکن اس کو کامیاب بنانے کے لئے نسلیں لگ جاتی ہیں

Holy (shit ) man

حیرانگی کی بات ہے برطانیہ میں رہ بھی سوچ نا بدلی کیسے کیسے گھٹیا لوگوں کو مانے والے بیٹھے ہیں

Sad story

Who is this guy?

سادگی کا درس دینے والوں کو خبر ہو

Team green

Yesss Without any big investment and fear of failure 🙏👍

ادھر مرید بھوکے مر رہے ہیں

Jahil followers.

These Mirpuri Maxari from Barmingham Soha area. Illetrate ignorant pakistani colony.

@AnilSadaf Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah

and did u notice , there isn’t any as such “jamat” from any other muslim majorty country !! 🥹

Indeed, especially in the UK

Zero investment, 💯 return, most lucrative Business of the world

