正在加载视频...

视频加载失败

Mothers, sisters and daughters!!!

200,682 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Dr Farya 的头像
Dr Farya3 年前

کیا قوموں کی عزت ایسی شرپسند عورتوں کی وجہ سے ہوتی ہے جو سرکاری املاک کو توڑتی پھرتی ہیں اور جب ریاست حرکت میں آتی ہے تو آپ کو ہمدردی بخار چڑھ جاتا ہے ۔ قانون کی نظر میں عورت اور مرد برابر ہیں ۔ اسلئے برائے مہربانی یہ عورت کارڈ لانا بند کریں ۔

عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 的头像
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰3 年前

کراچی والوں کی بھی پنجاب پر ہوا تو ماں بہن یاد ارہی ہے

Mohib Mobi 的头像
Mohib Mobi3 年前

کچھ تو کیا ہو گا ورنہ ایسے ہی تھوڑی ادارے کسی کو اٹھاتے ہیں

Bilal GM Baloch | بلال بلوچ 的头像
Bilal GM Baloch | بلال بلوچ3 年前

اب شاید بلوچستان کی یاد آئے

Sajid Shohab Ahmed 的头像
Sajid Shohab Ahmed3 年前

مائیں بہنیں اور بیٹیاں بے شرموں کے رحموں کرم پر آخر کب تک کیا سوال بنتا ہے کے یے لوگ کیا واقعی مسلمان بھی ہیں؟

عبداللہ خان 的头像
عبداللہ خان3 年前

ہم یہ ظلم کبھی نہیں بھولیں گے

Zubair Mohammadzai 的头像
Zubair Mohammadzai3 年前

عورت عورت کھیلنا بند کریں.۔ اگر کوئی عورت ملکی املاک کو نقصان پہنچاتے تھوڑ پوڑ کرتے پکڑی جائے تو انکو گھسیٹے نہیں تو اور کیسے پیش ائے۔

ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇 的头像
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇3 年前

جن سے انسان کی توہین کا پہلو نکلے ایسے افکار بھی زندہ نہ ہوں گے جن سے چند لوگوں ہی کی تسکین کا پہلو نکلے

𝒟𝓇. ℱ𝒶𝒾𝓏𝒶𝓃🎯 的头像
𝒟𝓇. ℱ𝒶𝒾𝓏𝒶𝓃🎯3 年前

Astagfirullah ❗

دلشاد رضی 的头像
دلشاد رضی3 年前

جب پٹرول بم پھینک رہی تھیں تب بھی داد شجاعت دینی تھی نا محترمہ اب عورت کارڈ نا کھیلیں برابری کے حقوق ملنے دیں

相关视频