Loading video...
Video Failed to Load
NA71 & PP46 ان شاء اللہ
10,027 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

This is PTI’s candidate from NA 71

تُو کون ہے بھائی؟ یہاں سے تو ریحانہ ڈار امیدوار ہیں! فراڈیۓ !

Take that PTI logo off please you are NOT A PTI supported candidate and spare yourself more embarrassment

@gulbano_afridi Na71

یہ بیغیرت لوٹا PTI کو 9 مئ سے پہلے چھوڑ کر بھاگ چُکا تھا۔ اس کے دھوکے میں نہیں آنا سیالکوٹ والوں! یہ خواجہ آصف کے حکم پر PTI کا ووٹ توڑنے کیلئے کھڑا ہوا ہے۔ ووٹ صرف ریحانہ امتیاز ڈار صاحبہ کا!

NON PTI

Kindly brother don’t mislead people I have a respect for you but PTI didn’t give you ticket.

بہت سارے تماشبینوں کی طرح ایک تماشبین کا اضافہ ہوا رہی بات عمر مائر کی تو اس سے بہتر سیالکوٹ کیلیے کوئی ہو نہیں سکتا معاملات لوگوں کو ط ے کرنے دیں

عمر فاروق PTI کا نامزد امیدوار نہیں ہے۔ جعلسازی سے لگاۓ گۓ PTI کے لوگو سے دھوکہ نا کھائیں۔ صوبائ اسمبلی (PP-46) سے تحریک انصاف کی امیدوار ہیں روبا عمر ڈار۔ قومی اسمبلی (NA-71)سے تحریک انصاف کی امیدوار ہیں ریحانہ امتیاز ڈار۔ اِس جیسے لوگوں سے محتاط رہیں۔ یہ دھوکے باز ہے۔ ثبوت:

But NA71 is Rehana Dar? Why promoting yourself in NA71?
