Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

New Maths trick میں خود میتھ کا سٹوڈنٹ ہوں مگر یہ تو کمال کا آئیڈیا بتایا انہوں نے۔ بہت بڑے سے بڑا سوال کچھ سیکنڈ میں آپ حل کر سکتے ہیں

220,518 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля ancient mining & minerals
ancient mining & minerals1 год назад

51 51 1x1=1 5+5=10 5x5=25. 25101 یہ جواب لیکن درست جواب 26101 چیک کرلیں

Фото профиля Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار
Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار1 год назад

جتنی چ یہ بھارتی لڑکی ہےاتنا ہی چ انتہاپسند ہندواڑا امیتابھ بچن اور اتنےہی چ آپ یہ بلشٹ شئیرکرنےوالے فارمولاوہ ہوتاہےجویونیورسل ہو اعدادبدلنےسےیہ فارمولافیل ہوجاتاہے وہ ریاضی دان کوئی پاگل نہیں تھےکہ فارمولےبناتےزندگیاں گلادیں اگرایسےریاضی دان ہوتےتوہم ابھی تک پتھرکےزمانےمیں ہوتے

Фото профиля 𝙌𝒂𝙞ઽ𝒂𝘳 𝗸𝐡ᾰŊ
𝙌𝒂𝙞ઽ𝒂𝘳 𝗸𝐡ᾰŊ1 год назад

51×51 ka es formula sy ghalat aygaa..our check kary ..ye har jaga nahi laga sakty ye MAM ka formula..

Фото профиля شاہین یا کرگس
شاہین یا کرگس1 год назад

Only applicable to same number two digit multiplication

Фото профиля ancient mining & minerals
ancient mining & minerals1 год назад

غلط آتا ہے

Фото профиля 𝓐𝓵𝓲 𝓗𝓪𝓶𝔃𝓪
𝓐𝓵𝓲 𝓗𝓪𝓶𝔃𝓪1 год назад

Apply only on same amount 🌝

Похожие видео

اقرار الحسن سے عوام نے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد اسماعیل شاہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔ جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں منقول

Aamir Gujjar

29,052 просмотров • 3 месяцев назад