正在加载视频...
视频加载失败
On our way to Bajour!
9 条评论

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前
چکدرہ کے پختونوں کو سلام ، صرف 30 منٹس میں شیر افضل خان مروت کو بازیاب کرکے باحفاظت باجوڑ روانہ کر دیا🇧🇫💪 جنون جیت کر رہے گا ان شاء اللہ

Sara Mir2 年前
بہادر کمانڈر کا نڈر سپاہی شیر افضل شیر 🔥🔥 اللہ کریم اپ کو سلامت رکھے اور اپ کا سفر مبارک کرے ہم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی اپ لوگوں کو اس حقیقی ازادی کے سفر میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے

Ahmad Hassan Bobak2 年前
عوام کے شیر مروت سے محبت چیک کریں

Khansa baloch2 年前
آؤ مخالفین کی جلن میں اضافہ کرتے ہیں 🔥🔥

Khansa baloch2 年前
ایک بہادر سو بزدلوں سے بہتر ہے 💪🔥🔥🔥

Ayesha Baloch2 年前
Brave Man 💪😎

Mohsin Iqbal2 年前
عمران خان کا سپاہی بھی اپنے لیڈر کی طرح ایک بہادر انسان ہے۔ کل باجوڑ والے اِس گرفتاری کی کوشش کا کنونشن میں شامل ہو کر بھرپور انداز میں جواب دینگے۔

Taimoor Imran2 年前
RT 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Azeem Ansari Official 🇵🇰2 年前
کل باجوڑ کے ورکرز کنونشن میں پچھلے تمام ریکارڈ توٹنے والے ہیں ان شاءاللہ
