Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
On the dot… #PervezMusharraf
223,757 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

فوجیوں کو تو چار چار دفعہ دس دس سال تک کیلئے دیکھ لیا ہے۔ کسی سویلین نے تو اپنے پانچ سالہ مدت بھی پوری نہیں۔ ملکی مسائل کی جڑ یہ کاکولی ہیں

مرحوم کو یہ نہیں تھا نا پتہ کہ تبدیلی لانے والے کے ساتھ فواد جیسے کچھ استین کے سانپ چھپے ہوں گے جو اسے کسی قابل نہیں چھوڑیں گے

جہانگیرترین کے ساتھ مل کرنہیں ، تبدیلی صرف ایک ہی بندے کاکام ہے،جس کو آستینوں کے سانپوں نے ڈسا

کمبخت امریکی پٹھو ہاکستان کو دہشت گردی کا شکار کر گیا۔

یہ کلپ ان کو بھیج دیں جنہوں نے آپ سے پی ٹی آئی چھڑوائی تھی

ن لیگ کونسی مدت پوری کرنے دی؟ ڈھائ ڈھائی سال ؟ ایک بار پانچ سال وہ بھی نواز شریف کو نکال دیا جیسے حکومت بنی تھی پاشا ظہیر نے اپنا شکاری 🐕 کتا ڈی چوک پر بلا لیا تھا ایک سال بعد ہی اور خود 8 سال پوری طاقت پورے اختیارات کے قابض رہا ملک پر اور تم اس کے حمام کے لوٹے رہے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی تو ووٹ کی مستحق ویسے ہی نہیں لیکن آپ یہ اُمید بھی نہ رکھئے گا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کو بھی عوام ووٹ دے گی 😉

چوہدری اس بھگوڑے کی ویڈیو لگاتے،حوالہ دیتے تمھیں شرم آنی چاہیئے اپنی سیاست کرو عوامی سیاست کرو یہ مارشل لائئ بند کر دو

اپ تو ن لیگ کی ب ٹیم میں ہیں
Ähnliche Videos
The Most eloquent leader of Pakistan… #PervezMusharraf
Ch Fawad Hussain
44,647 Aufrufe • vor 4 Monaten

