Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Once upon a time…!
327,029 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

یہ دور یہ نظریات یہ باتیں یہ اوصول بلو کیا جانے۔ یہی تو باتیں جس کی وجہ سے بے نظیر کی جان چلی گئی۔ بلاول میں اتنا دل گردہ نہیں کہ وہ نظرئیے کیلئے جان کی بازی لگا دے۔ فی الحال وہ شہباز شریف کے بریف کیس اٹھانے پر خوش ہیں۔ اٹھانے دی معید صاب۔ ابھی بچہ ہے۔ @MoeedNj

As for the overseas Americans, you and I both know that when the Americans want to see something, they see it when it doesn’t even exist such as the WMDs in Iraq. But when they don’t wanna see the truth such as in Pakistan, which is part you driven by their efforts too, then any noise or letters or lobbying campaigns won’t change that. Their calculus won’t change just because there are some letters arriving in the mail or some protestors have set up shop outside the White House.

And now her son is a total disappointment.

پھر کہانی میں عمران خان آگیا اور جانی دشمن اپنے آپ کو بچانے کے لئیے دوست بن گئے۔

@MoeedNj

اچھا جی۔ ذرا وہ وڈیوز بھی نکال لو جو اس وڈیو کے 7 سال بعد میثاق جمہوریت کے دوران اور اس کے بعد کی ہیں۔ اگر پرانی وڈیوز دیکھنے کا ذیادہ ہی شوق ہے تو نیازی منافق کی بھی نکال لو اس ہی دور کی جب وہ نواز شریف کی تعریف میں زمین آسمان ایک کیا کرتا تھا۔ امید ہے آسانی سے مل جائیں گی۔
