32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Rupunzel__
Can't wait to see a "BAGHI" joining and leading for another Baghi and Dewaana.😫♥️
14 likes

@Pti780
@SafdarCood0092 ہاشمی صاحب محترم سر بتائیں کب نکلنا ہے ہمارے کچھ لوگ ہیں آپ کے ساتھ نکلے گے ان شاءاللّٰہ
13 likes

@jaziz007
God willing, this time we will put an end to this oppressive generals' regime once and for all.
12 likes

@high_hopeful
good luckk chachuuuuu
4 likes

@jaziz007
اللہ پاک آپ کو ہمت اور جرات دے اس ظلم کے خلاف لڑنے کی آمین
3 likes

@mouse__5
Baaghi! Baaghi!
2 likes

@MoraiM79668
جاوید ہاشمی کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ھیں اس وقت عمران خان بی گناہ جیل میں ھے ملٹری اسٹبلشمنٹ اس کو جھوکا نھی سکھی اور شیر کا بچا جیل میں ڈٹا ہو آ ھے
2 likes

@Lovepakist66711
Sir puray punjab mai app ki tarh koi aur mard ka bacha kisi maa nah nae peda ki
2 likes

@marketingw_asif
جاوید ہاشمی صاحب، آپ نے جیل دیکھی، تنہائی دیکھی، اور پھر بھی زبان نہیں بیچی۔ جو آدمی ایوب کے زمانے سے مارچوں میں رہا ہو، اور آج 78 سال کی عمر میں ملتان سے نکلنے کی بات کرے، اس سے پنجاب کو بہانہ نہیں سیکھنا، ہمت سیکھنی ہے۔ اگر یہ نظام واقعی ناقابلِ برداشت ہے، تو خاموشی بھی ایک فیصلہ ہے۔ عمران خان اکیلا کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پنجاب کو بھی میدان میں آنا ہوگا۔
2 likes

@ummemaryam7000
ماشاءاللہ ہمت مرداں ۔۔۔۔مدد خدا 🤲🤲🤲
2 likes

@ChBadar804
If you get success in leading march toward ISLAMABAD YOUR LEGACY WILL BE REMEMBERED FOR SO LONG
2 likes

@fightFrights
میرے پاکستانیوں ایک چیز یاد رکھو یہ میرے الفاظ کبھی نا بھولنا پیسہ استعمال کرنا سیکھو مگر پیسے سے استعمال کبھی نا ہونا اگر ایک بزرگ 80 سال کی عمر میں حقیقی آزادی کیلئے نکل رہا تو پھر پنجاب کے پاس کوئی بہانہ نہی ہونا چاہیے گھروں سے نکلنے کا
1 like

@digitalyouth804
خدا کے لیے ہمت کرو آپ لوگ باہر نکلو لانگ مارچ کا ساتھ دو آپ کے پیچھے عوام نکل آئے گا انشاءاللہ پنجاب کا عوام خود بخود نہیں نکلتا ہے ان کے آگ کوئی لیڈ کرنے والا ہو پھر وہ نکلتے ہیں تو اب مہربانی فرما کر نکلیں اللہ توکل
1 like

@Forever_804
@SupremeNiazi ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی
1 like

@Awazeinsaf
Ap bahot deleer ho
1 like

@NiniYmz
ان شاء اللہ تعالی۔ سلامت رہیں۔
1 like

@ThatFuckinDawrf
More Power To You Sir.
1 like

@AtaRehm67137339
بزرگ سیاستدان نے نوجوانوں کو راستہ دکھا دیا
1 like

@sami01288
@MahrukhAli5555 🫡

@aliawan313
@muhsainkhan11 A resilient man











