Loading video...
Video Failed to Load
Our National Daddy Issues aka Beyrooni Abbu Complex! Watch full video here:
7 Comments

کیونکہ یہ سب باتیں پاکستان کی "بنیاد" ہیں! سرسید نے علی گڑھ میں "تعلیمی" منصوبے اسی سوچ کے تحت شروع کیے وہ خود بھی اپنے آپ کو ترک سمجھتے تھے! اور یہی سوچ پاکستانیت کا معیار ہے، کبھی عرب، کبھی ترک اور کبھی ایرانی مگر انکے آباء اگر نہیں تھے تو ہندوستانی، جہاں وہ پیدا ہوئے اور مرے

I guess it’s also related to politics…. Zia introduced Arabs as Daddy …. MNS / SS glorified Turks by being extra cosy with Erdogan and later mahatma introduced that fictional character Artughal as our new Daddy …. Had IK continued mayb Putin wud hav been the daddy

This is super awesome. Pak is constantly looking for external validation and heroes Saw your post a couple of times, nailed it so well

External abba complex!!!

آرائیں تے محمد بن قاسم نال ای آئے سی 😜

محترمہ آپ نے افغانیوں کا نام نہیں لیا ۔ان کو بھی ایسے ہی سر پر بٹھایا گیا تھا اور ابھی ان کو واپس دھکیلا تو بھی آپ برا منا گئی تھی ۔مسئلہ یہی ہے ہے کہ دانشوری ہر صورت جاڑنی ہوتی ہے اور فلوقت اسی کو درست سمجھنا ہوتا ہے ۔رحم کیجیے قوم پر

Tamkenat you rock as always


