Loading video...
Video Failed to Load
Pakistan and Our Future | ملکی حالات اور ہمارا مستقبل Subscribe:
208,176 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

آپ کی بات بجا کے دعا مانگ لیں، میری رہنمائی فرمائیں اگر دعا ہی سے کام چل جاتا تو اسلام میں ہجرت کیوں ہوئی غزوات کیوں ہوے شہادتیں کیوں ہوئیں کسی بھی نظام میں تبدیلی کے لیے جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے جو قوم نے مل کر کرنی ہے ظلم کو دیکھ کر ظلم کو روکنا تو شاید ہر کسی کے بس میں نہ ہو مگ

Zeeshan sb sab bahir chly jayein our pakistan mein remittance bejein ta ke yahan ki establishment our ashrafia khub loot macha ke rekhy

آپکی ہزار باتوں سے میں متفق ہوں ، مگر خدارا جو لوگ حق کی خاطر لڑ رہے ہیں انکا حوصلہ بنیے، یہ آپکی انے والی نسلوں کا سوچ کر ہی قربانیاں دے رہے ہیں ، اور اگر صرف تہجد سے مسئلے حل ہوتے تو احمد شاہ ابدالی نہیں آتا مرہٹوں سے مسلمانوں کو بچانے ، آپکے نبی غزوات نہیں لڑتے

Sir ap sirf ya awareness den k un business ka boycott kren jo Army Run krti ha like CMH we also have batter alternate, Investment in DHA , Askri Bank, CSD, Fuji Fertilizer, Fuji Sugar mills , Fuji Cereal and list Go on at least in pocket py burden to aye from bloody civilians

What a defeatist attitude!

2.آپ چاہتے ہیں سیلفش ہو جانا چاہیئے۔ اگر یہی کام پیغمبر کرتے ظلم کا مقابلہ نہ کرتے تو آپ مسلمان بی نہ ہوتے۔ یہی کام ہمارے بزرگ کرتے تو یہ پاکستان بی نہ ہوتا۔ ظلم کے ڈر سے بھاگنے والوں کو نہ اللہ پسند کرتا ہے۔ نہ بھگوڑوں کی دنیا عزت کرتی ہے۔ مقابلہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

کیا آپ نے یہ نہیں پڑھا ظالم کے آگے جھکنے والا سب سے بڑا ظالم ہےاگر یہ بات تھی تو قائد اعظم نے اور بزرگوں نے کیوں قربانیاں دیں تب ہم ایسے ہی خود غرضی کا مظاہرا کرتے انگریزوں کی غلامی کرتے کم سے کم آج ہمیں اپنے بنیادی حقوق تو ملتے کیوں پاکستان سے زیادہ وہ اپنے لوگوں کو حقوق دیتے

Ab is per Kya kahin gay aap

خود ہی کہا وہ سر ہی کیا جو کام نہ آیا ساتھ ہی کہتے ہیں کہ بس لڑائ بھڑائ مت کرو اور ایمان مکمل کرو.. یعنی جو باقی ہو رہا ہے اس سے لاتعلق ہو جاؤ

تو کون توڑے گا اس نظام کو جو 75 سال بعد ایک آواز اٹھی ہے اس کو خاموش کر دیں۔آج ہم خود کو بچانے کے لئیے چپ ہو جائیں مگر جو Undergroundہمارے بہنون کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں ظلم ہو رہا ہے قتل عام ہو رہا ہے انکو اکیلا چھوڑ دیں۔ آپ ہمیں بزدلی کا سبق دے رہے ہیں۔

