Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Pakistanis right now
20,195 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

Nak da koka......3 🔥🔥

Check this

Aey Haey Mazy

سٹیٹ ایجنسیز ساری ٹیلی کام کمپنیوں کی کالیں ریکارڈ کرنے کے باوجود، اسرائیلی وٹس ایپ ہیکنگ سوفٹویر "پیگاسس" استعمال کرنے کے باوجود، 90 فیصد پی ٹی آئی لیڈرشپ کے فون کھنگلانے کے باوجود یہ ثابت نہیں کرسکی کہ عمران خان نے کسی کو 9 مئی واقعہ کرنے کا میسج، کال، یا وٹس ایپ بھیجا ہو. نگران قابض کابینہ کے یہ ہتھکنڈے ڈرانے دھمکانے کے سوا کچھ نہیں ہیں. ڈٹے رہیے.

❤️🇵🇰✌️💪

Jeooo 🎊🎉🎉🎉

عزت صرف اس کی ہوتی ہے جو اللہ کی مخلوق کے لیے کچھ کرتا ہے. اپنی ذات اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایسی سیاسی جماعت کا ساتھ دیں جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو! عمران خان نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی قوم کو اولین ترجیح دی! #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو

سنا ہے راوی نے سالنگی کو کاٹ لیا 😜

ائیے ٹرینڈ بنائیے۔ #نومئ_پلان_کرنے_والوں_پہ_لعنت
