Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Please Update yourself Otherwise it would be too late ❤️‍🩹🔥

70,801 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Jibran Ilyas's profile picture
Jibran Ilyas1 year ago

Stay strong Aladeen!

Enokonda0.2's profile picture
Enokonda0.21 year ago

کوئی بات نہیں ہم سب اپنے لیڈر عمران خان کی اس بات کو فالو کرتے ہیں۔۔

Enokonda0.2's profile picture
Enokonda0.21 year ago

متفق الہ دین بھائی ۔۔۔ یہی بات ہم کند دماغوں کو مطلب پٹواریوں کو سمجھا رہے مگر وہ سمجھنا نہیں چاہتے۔۔ بچاروں نے دنیا دیکھی ہو تو سمجھ ہو کہ ہم کس بات پر اس گندے سسٹم سے لڑ رہے ہیں ہم اوورسیز۔۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں لوگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ووٹ کاسٹ کرتے اور ہم آج بھی اسی بوسیدہ نظام کو فالو کر رہے تاکہ اپنی مرضی کی حکومت بنا سکیں یہ طاقتور لوگ۔۔۔ اللہ دماغ دے ہمارے معصوم پاکستانیوں کو اور سمجھیں اپنے حقوق کو۔۔۔

zara mirza PTI's profile picture
zara mirza PTI1 year ago

جبکہ یہ جاہل سمجھتے ہیں کہ باہر بیٹھے لوگ ملک دشمن ہیں بھایی باہر بیٹھے لوگ موازنہ کرتے اپنے ملک اور اس ملک کا جہاں وہ رہ رہے اس لیے انہیں شعور ہے

Tayaba's profile picture
Tayaba1 year ago

ھم لوگ جو باھر رھتے ھے پاکستان سے زیادہ پاکستانی ھے۔ میں آپکی ھر کہی ھوی بات سے اتفاق کرتی ھو جب ھم دکھتے ھے کہہ ھر بچہ آزادی سے گھوم رھا ھے کوئ اغوا کا ڈر نہی ۔ تعلیم ھے ہسپتال ھے تو پاکستان کو دیکھ کر دکھ ھوتا ھے

Nazli's profile picture
Nazli1 year ago

Shahzada bhai 💚

IMma Khan's profile picture
IMma Khan1 year ago

🥰✌️

Khilafat's profile picture
Khilafat1 year ago

Baishak

Saima Arif's profile picture
Saima Arif1 year ago

Stay strong 💪

pabloo's profile picture
pabloo1 year ago

Bhai love U ❤ آپ ھمارے ہیرو بن گئے ہیں ہر وہ شخص جو مظلوم کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور ظالم کے خلاف آواز بلند کرتا یے یہی اصل ہیرو ہیں

Related Videos