Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

Point غریب آدمی کو بار ،بار کہا جا رہا ہے قانون کی پاسداری کرو لیکن اوپر بیٹھے لوگ خود قانون کی پاسداری نہیں کر رہے

299,858 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Stick Loin profil fotoğrafı
Stick Loin3 yıl önce

یہ غریب لوگ ہی ہے جن کے بیٹے 25ہزار روپے کی تنخواہ پر بارڈرز پر ڈیوٹیاں دیں رہے ہےاگر آج یہ غریب لوگ اپنے بیٹوں کو واپس بلا لیں تو ان امیر لوگوں میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ ملک کا دفاع کر سکے اس لیے غریبوں کی آواز کو بھی سنا چاہئے

پہاڑی profil fotoğrafı
پہاڑی3 yıl önce

اصل پوائنٹ: "سارے سیاست دان، بشمول میرے اور آپ کے." 😂😂 President Alvi to Hamid Mir. ✌️👏👏

Azmat Ali Khan profil fotoğrafı
Azmat Ali Khan3 yıl önce

بیشک صدرِپاکستان نےحق بات کی ہے کہ پاکستان میں قانون صرف غریب پاکستانیوں پرلاگوہوتا ہےپاکستان کے غریبوں کی محنت اورصبرسےپاکستان چل رہاہےجبکہ سب سےزیادہ عام اور غریب پاکستانیوں پرہی قانون بنانے اورنافذ کرنےوالےظلم کرتے ہیں جس کی وجہ سے غریب گنگا خطرہ بن رہا ہے

Javed Akram profil fotoğrafı
Javed Akram3 yıl önce

As a Supreme Commander, Arif Alvi Saheb is neither with PTI nor Army. Arif Alvi Saheb is with Pakistan and the people of Pakistan, and People of Pakistan are with Imran Khan.

Beautiful flower profil fotoğrafı
Beautiful flower3 yıl önce

اس پورے video clip میں سب سے مناسب جملہ “جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ہے اس کو بھی قانون کی پاسداری کرنا چاہئے “

Shahid Hussain profil fotoğrafı
Shahid Hussain3 yıl önce

واہ ماسٹر سٹروک ایسے صدر کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے جو ہم غریب لوگوں کے ساتھ ایلیٹ کو بتائے بھائی ہاتھ میں ڈنڈا رکھنے کی وجہ سے تم نمرود یا فرعون نہیں انسان اور پاکستانی ہو،قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے

Ikram khan Torabi 🇵🇰 profil fotoğrafı
Ikram khan Torabi 🇵🇰3 yıl önce

کل کے ہنسنے والے آج رو رھے ہیں. آج کے ہنسنے والے کل ضرور روئین گے. (سیاسیاتِ پاکستان)

Ibrahim Khan Yousafzai profil fotoğrafı
Ibrahim Khan Yousafzai3 yıl önce

عارف علوی صاحب اچھے انسان ہیں

علی حیدر خان بنگش🗣️ profil fotoğrafı
علی حیدر خان بنگش🗣️3 yıl önce

@ShahKtk7 ٹھیک ہے جنرل کے گھر کا مور لے جانے والہ گرفتار۔ مگر APS شُہدا کے قاتل آج تک گرفتار کیوں نہیں ہوے۔؟ اور اوپر سے احسان اللہ احسان کو بنگلے۔ مور بازیابی کےلئے ریاست موجود ہے مگر ہزاروں بلوچ،پشتون،سندھی،مہاجر،شعیہ لاپتہ افراد کے بازیابی کےلئے اس ریاست میں کوئی نہیں۔

Benzer Videolar