Loading video...
Video Failed to Load
Police State
287,283 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Aurang زیب Khan2 years ago
😂😂😄😂

Raja Saad2 years ago
جنون ❤️🥀

Khansa baloch2 years ago
الیکشن چھوڑیں دو منٹ کے لئے عدالت بلائیں اور مقبولیت کا اندازہ لگائیں 😎🔥

Raja Saad2 years ago
خواب: پی ٹی آئی ختم ہو گئی اور اس کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔ حقیقت: سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی ان لوگوں نے جمع کروائے جو پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں۔ بے شک اللہ بہترین کارساز ہے! #عمران_خان_تو_آئے_گا

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 years ago
Agreed

𝕄𝕣. ℍ𝕦𝕟𝕥 🤠🔥🇵🇰🇬🇧2 years ago
میں حساب لگانے سے قاصر ہوں کہ جب عوام کی جیت ہوگی اس وقت کتنے AC DC معطل ہوں گے ؟ کتنے جیلوں میں جائیں گے خاص طور سے الیگل MPO آرڈر جاری کرنے والے اور کتنوں پر آرٹیکل 5 لگے گا ؟؟ ۔ میری تو گنتی جواب دے جاتی ہے مگر یہی جھرلو پھرے گا ، گند باہر ہوگا تو پاکستان ٹریک پر واپس آئے گا۔۔

Pakistani Kaptan2 years ago
گندا ہے پر دھندا ہے یہ

Adv. Mian Omer🇵🇰2 years ago
پولیس پیار کی زبان نہیں سمجھتی ، ان کو نتھ وکلاء ہی ڈالتے ہیں


