Loading video...
Video Failed to Load
PPP reborn - Simla 2
56,251 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

تمہیں فوج سے ڈرم آؤٹ کر کے ٹھیک نکالا گیا تھا ۔ ویسے جب سے تمہیں ڈالروں کی لت لگ گئی ہے تب سے تمہارا معیار صدیق جان والا ہوگیا ہے ۔

- Retrograde

کینسر کا علاج ہو سکتا مگر بغض میں سڑے ہوئے یوتھڑوں کا کوئی علاج نہیں۔

When Matiullah was “abducted” for 2 hours during Imran Khan’s regime, Bilawal was the only leader who visited him and inquired about his well being. But Matiullah has a pathetic track record of cheering on Corrupt, ISI-backed judges like Iftikhar Chaudhry & Zionist-backed puppets like Imran Khan.

پر ٹویٹ کیا ریٹ چل رہا ہے ن لیگ کی طرف سے پیپلز پارٹی پر تنقید کا ؟

میں نے دیکھا ایک وڈیو مین 3 سے چار یوٹیوبر مطی اللہ جان سے سوالات کر رہے تھے اس کے ساتھ کسی بیرک میں کی گہی زیادتی کے بارے میں مجھے لگا وہ مطی کو چھیڑ رہے تھے مگر آج مطی کی ذہنیت دیکھ کر لگ رہا ہے اس کے ساتھ انتہاہی زیادتی کی گہی ہے جس کے اثرات اس کے دماغ پر واضع ہیں پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اس کی جڑیں عوام میں موجود ہیں کراچی سے کشمیر تک اس پارٹی کا ورکر جیالا موجود ہے یہ تمھارے ذہن پر پڑھنے والے زیادتی کے منفی اثرات ہیں جو تمھیں پیپلز پارٹی نظر نہیں آتی.

Ppp reborn in posters on walls by public money. Shameless zardaries

بلاول کی انگریزی اور جگتوں سے جب چ بننے لگیں تو ایک دفعہ سندھ کی ترقی پر ضرور نظر دوڑا لیں۔

سیاسی پارٹی کبھی کوئی ختم نہیں کر سکتا، مطیع اللہ عرف یوتھڑا آج بلاول کی تصاویر دیکھ کر پریشان ہورہا ہے.

You're jealous of Bilawal's ability and popularity.

Mati bhai, I didn’t see any post from you when Maryam Nawaz printed her own name on medical prescriptions and reports. Instead of acknowledging and appreciating how Chairman Bilawal has responded to international media and represented Pakistan’s case globally, you’re being petty. Don’t forget, it was him, even before your political rebirth, who was the first to reach your home when you were abducted.

