Loading video...
Video Failed to Load
Price of freedom of speech!
485,905 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

سی کلاس بھی انسانوں کیلیے ہی بنی ہے کتے تو نہیں رکھے جاتے وہاں

غزوہ ہند تو ہمارے خلاف ہو گا جن کے فوجی اور پولیس کے ٹھلے مسلمان عورتوں کو ان کے گھروں کے اندر سے اغوا کے کے لے جاتے ہیں! بدبخت کہتے ہیں اوپر سے حکم ہے حرام خورو ایک اوپر سے حکلم اللہ کا بھی ہے مسلمان پر دوسرے مسلمان کی عزت ابرو جان و مال حرام کر دیا گیا ہے!

عمران خان نے نظام کے کپڑے تو اتار دیئے ہیں لیکن مشکل یہ ہے کہ اس نظام کے پاس کلاشنکوف ہے۔

کہاں ہیں علما کرام کیوں وہ ان حرام خوروں کے خلاف فتوے نہی دیتے؟ کس جرم کی پاداش میں یہ مردود مسلمان مردوں اور عورتوں کو ان جیلوں میں ان حالاتوں میں رکھتے ہیں؟ ہمیں بڑے طریقے سے بزدل بنایا گیا ہے! پنجابیوں کو بھی پٹھانوں کی طرح زیور سے پہلے اسلحہ خریدنا چاہیے اور اپنی حفاظت بھی!

She gave up when threatened with kidnapping of her 13 years old son!!!

عادل راجہ صاحب کہاں ہیں اصلی مار خور یا حرام خور غالب آ گئے ہیں

Bat to agli naslo tk ja ponchiiii

Zulam kabhi kamyab nhn hota na koi darta hai
Related Videos
Freedom of speech dey but na freedom after speech be the problem 😞😂
HTR•
153,775 views • 11 months ago
