正在加载视频...

视频加载失败

235,859 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Jawad Virk 的头像
Jawad Virk3 年前

That time will Come again Insha Allah 🤎

محترمہ 的头像
محترمہ3 年前

@DrAliRaza512 عوام کا مقابلہ بہت طاقتور مگر روئی جیسے یزیدوں سے ہے، سب کو لگ رہا ہے ان سے لڑنا بہت مشکل ہے، یہ 10 ہزار بندے غائب کر سکتے ہیں 20 سے 30 بھی غائب کر سکتے ہیں مگر لاکھوں لوگوں کے احتجاج میں یہ روئی کی طرح اڑ جائیں گے، پلیز سڑکوں پر آؤ😭

Sherhassan 的头像
Sherhassan3 年前

@CivisResistere From now I love this number

vurmak 的头像
vurmak3 年前

کبھی حافظ کی شکل غور سے دیکھو تو نحوست ٹپکتی محسوس ہوتی ہے، پر پھر بھی اس کی وجہ سے یہ غلط فہمی تو دور ہوئی کہ پہلے کہتے تھے کہ پاکستان کا کوئی ادارہ صحیح سے کام نہیں کرتا سوائے فوج کہ، سمجھ تو اب آئی کہ فوج ہی ایک ایسا ادارہ ہے جو کسی ادارے کو کام نہیں کرنے دیتا۔۔۔اور ملک کے ہر مسلہ کی جڑ یہ منحوس پیلی وردی والے ہیں

Syed Israr Ullah 的头像
Syed Israr Ullah3 年前

😭😢😢allah hamrii khan ka hefazth kara. ameen #ReleaseImranKhanNow #FreeImranKhanNow

Fouzia Jabeen 的头像
Fouzia Jabeen3 年前

پلیز خان صاحب کے لئے یہ۔ قیدی نمبر والی تصویریں ٹویٹ نا کریں نہیں دیکھا جاتا ہم سے ہر وقت دل رنجیدہ رہتا ہے ایسی ٹویٹ دیکھ کر دل اور رنجیدہ ہو جاتا ہے

Javed ❤️Imran khan 🇵🇰 的头像
Javed ❤️Imran khan 🇵🇰3 年前

بیرک نمبر 3 قیدی نمبر 804 کے ساتھ قید ہونا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ عارضی میں کیا چاہتا ہوں

相关视频