Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

PTI اور مودی کی پاکستان کے خلاف جنگ۔

21,409 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля SALAH.UDDIN
SALAH.UDDIN1 год назад

مودی تے ورڈ گیا اب باری ھے ذانی خان ۔۔بدکار۔ سلام دشمن۔ گھڑی چور کی اب اس کو بھی واڈ دو اپنا پاکستان سیف کرو

Фото профиля Malik
Malik1 год назад

واپڈا کے خلاف تو نہیں

Фото профиля Tariq Shahzad
Tariq Shahzad1 год назад

بالکل درست فرمایا آپ نے۔ ادھر مودی فسطائی پاکستان پر حملہ آور تھا اور ادھر ساری کی ساری PTI پاکستان پر حملہ آور تھی۔

Фото профиля SALAH.UDDIN
SALAH.UDDIN1 год назад

مودی کے ھارنے پر ذانی خان ۔۔بدکار سلام دشمن۔ گھڑی چور کو رات بھر نیند نہیں آتی

Фото профиля SALAH.UDDIN
SALAH.UDDIN1 год назад

پاکستان کے تین دشمن ذانی خان ۔۔بدکار۔ سلام دشمن۔ گھڑی چور اسرائیل انڈیا ان۔ سب کو تباہ برباد کر دو واڈ دو مودی کی طرح

Фото профиля Saima Akram
Saima Akram1 год назад

مودی پاکستان کو دشمن بنا کر سیاسی فائدہ لیتے ہیں، جبکہ PTI ریاستی اداروں کو دشمن بنا کر عوامی ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کرتی ہے۔ ایک بیرونی دشمن کے بیانیے پر کھیلتا ہے، دوسرا اندرونی سازش کے بیانیے پر۔ دونوں طریقے قوموں کو تقسیم کرتے ہیں، نہ کہ متحد۔

Фото профиля باوفا مرد
باوفا مرد1 год назад

دونوں بے غیرتوں پہ لعنت ہو ۔۔

Фото профиля Ayesha Khalid
Ayesha Khalid1 год назад

نریندر مودی اور PTI—دونوں اپنے اپنے ملکوں میں سیاست کو انتہا پسندی، نفرت، اور تقسیم کے بیانیوں سے چلاتے ہیں۔ مودی پاکستان کو دشمن بنا کر بھارتی قوم پرستی کو ہوا دیتے ہیں، جبکہ PTI اندرونی ریاستی اداروں کو نشانہ بنا کر خود کو "واحد محب وطن" کے طور پر پیش کرتی ہے۔

Фото профиля Muhammad Nawaz
Muhammad Nawaz1 год назад

100%true

Фото профиля Fazeela Nabeel
Fazeela Nabeel1 год назад

مودی حکومت نے نہ صرف انتخابی فوائد کے لیے جنگی جنون اور جھوٹے حملوں کا سہارا لیا، بلکہ خطے میں امن کی ہر کوشش کو ناکام بنایا۔ مودی کا بیانیہ "ایک مضبوط ہندو بھارت" کا ہے، جس کے لیے اقلیتوں کو قربان گاہ پر چڑھایا گیا۔

Похожие видео