Loading video...
Video Failed to Load
PTI شہباز شریف اپنی کابینہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوے 😂😂👇
43,149 views • 3 years ago •via X (Twitter)
11 Comments

وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی شرمناک پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف کا وزیرِصحت اور اس کے معاونین کیخلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عبدالقادر پٹیل، نیب، وزارتِ صحت اور پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کی منظوری دے دی بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی کی سربراہی میں چیئرمین تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا عبدالقادر پٹیل کی شرمناک پریس کانفرنس اور بیہودہ الزام تراشی کےخلاف ہتکِ عزت سمیت دیگر قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی

@PTIofficial شہباز شریف کے پیچھے عمران خان کیا کر رہا ہے؟

@PTIofficial @yabrgon لگ تو لیگی رہے ہیں سارے

@PTIofficial Amazing

@PTIofficial بات شہباز شریف کی کر رہے ہو لیکن ویڈیو عمران خان اور یوتھیوں کی لگا دی.

@PTIofficial बहुत खूब

@PTIofficial बिलकुल साहबाज माटे बंध बेसतुं लागे छे

@PTIofficial 😆😆😆 shehbaz joker

@PTIofficial 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@PTIofficial لمبر ون +شہباز شریف باقی کابینہ

@PTIofficial Ryt
