Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
PTI ڈاکٹرز کی ٹیم زخمی پولیس والوں کو طبی امداد رہی ہے۔
300,381 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ارشد بھائی آج تم بہت یاد آئے برداشت نہیں تھا اس لیے شہید کر دیا گیا💔💔

🚨🚨الرٹ ایک بار پھر سے فوجی چال چلنے جارہا ہیں پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کیلئے

پیاری تحریک انصاف ہے تباہ کرے اللّٰہ اُن کو جو اِن کو انتشاری جماعت کیہتے ہیں

انا باکستانہ الا شرقی ہا من غربی ہا 😜 اور یہاں بنتا ہے اس کے ساتھ ان کینٹینروں سے ملک و قوم کا بیڑا غرقی ہا 😎

انسانیت 🔥

یہی پولیس اہلکار واپس جاکر دوبارہ شیلنگ اور آنسو گیس عوام پر پھینکیں گئے ان سے ہمدردی سانپ کو دودھ پلانے جیسا ہے

اگر ریاست ماں جیسی ہوتی ہے تو اس تصویر میں ریاست کون ہے

X ko aj keya howa bigr vpn chlrha hi

ایسا جزبہ صرف پی ٹی آئی والوں میں ہی ہوسکتا ہے ۔۔ کیونکہ باقی مکس اچار پارٹی تو اپنے سپورٹرز کی بھی دشمن ہے

جب عمران خان نے کہا 'میں کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا' تو یہ قوم کے دل کی آواز بن گئی!"#خان_کا_سونامی_آ_گیا
