正在加载视频...
视频加载失败
Rehan Zeb’s father 💔
324,476 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

killing an innocent is like killing humanity. Quran (5:32)

What you did nadeem anjum & Asim Munir... 💔😰😥😭😭😭😭😭

مارنے والے تو آسانی سے مار کر چلے جاتے لیکن یہ نہیں سوچتے کہ انکے گھر والوں پر کیا گزرتی ہے🥺💔

Why every time they target pathan ?

ریحان زیب خان جو آج ہم میں نہیں رہے اللہ پاک نیست و نابود کرے انہیں جنہوں نے اس معصوم کی جان لی ہے 😢😢

اِس مظلوم کی آہیں بہت جلد اس کے بیٹے کے قاتلوں کو دردناک عذاب میں مبتلا کریں گی۔ مظلوم کی آہیں عرش باری ہلا دیتی ہے

ایک طرف تحریک انصاف کا ورکر شہید دوسری طرف اے این پی کا ورکر بھی شہید کردیا گیا عمران خان کو سزا دلوانے جب عوام مشتعل نہیں ہوئی تو اب امیدواروں کو شہید کروا کر مقاصد کون حاصل کرنا چاہتا ہے ؟ وہ کون ہے جو الیکشن نہیں چاہتا امریکی تابعداری چاہتا ہے

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،، کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
相关视频
Sensitive content
Father and child. 💔
Emelia🌙
27,687 次观看 • 1 年前
Son get rich and married, then he treated his father like this 💔💔💔
Voice of Hindus
237,459 次观看 • 4 个月前
