Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Relatable 😂
80,535 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
18 Yorum

ایسی فیملی بھی بندے کو ترقی نہیں کرنے دیتی وہ بیچارہ شریف سا بچہ مائیکرو سافٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والا تھا کہ یہ داخل ہو گئے بہت بری بات ہے 😆

😂😂

🙏😆

انہوں نے بچے کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے اللّٰہ کرے یہ کوشش کامیاب ہو جائے آمین

گھر گھر کی اور میرے گھر کی اس سے ملتی جلتی کہانی ہے 🙏 جین زی، موبائل اور گیمز لازم و ملزوم ہیں 🙏

"kitne paise kamae Hain" that one must be her sister 😂 it's so relatable 😭

😂😂😂

جیسے سکرین چُھپا کر بیٹھتا ہے، کھیلتا نہیں "کھیل" دیکھتا ہے

🤣

ماشاء الله تبارك الله 😳

گھر گھر کی کہانی۔ ویسے چیک کر لیں پوری رات گیم ہی کھیلتا ہے نا؟ صحت تو کچھ اور ہی بتا رہی ہے۔

At least he doesn’t have to tolerate taunts and getting depressed, and ending up taking life.. so yeah 👍

Ye Baba Op Lag Raha Hai

کہانی گھر گھر کی 😭😭😭😭

May Allah Pak grant success and accept this prayer for it

میرے بیٹے کا بھی یہی حال ہے رات تین بجے کان مروڑ کے سلانا پڑتا ہے

سب کا یہی حال ہے

Very much😂😂
