Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
#ReleaseAttaUrRehman immediately!
46,767 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

عمران خان صاحب میں اس وقت ہی سمجھ گیا تھا کہ اپ کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو میمار کی وزیراعظم کے ساتھ ہوا پہلے اس کو استعمال کیا گیا مسلمانوں کے قتل کیے گیے اس نے اپنی ہی فوج کی ساہیڈ لی پھر کیا ہوا اس فوج نے اس کو پھر سے نظر بند کردیا😌 انشاءاللہ پھر اپ اے گے

#ReleaseAttaUrRehman

ہماری دعا اپ کے ساتھ ے انشاءاللہ اپ ہی وزیراعظم بنو گے اس مرتبہ اپ نے اپنی دل کی سنی ے

nice

اجتماعی دعا یا رب پاکستان کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے۔۔ آمین

عمران خان صاحب مجھے اس وقت ہی ڈر لگنا شروع ہوگیا تھا جب نوازشریف کو پچاس روپے کے اسٹام پیپر پھر باہر بھیج دیا تھا اس وقت اپ سختی کرتے اور کہتے کہ مرجاے جیل میں نوازشریف تو اج یہ دن نا دیکھانا پڑتا مگر اپ کے ساتھ شامل کچھ غدار لوگ ہی اپ کے سلطنت کی تباہی کے باعث بنے

@MashwaniAzhar #ReleaseAttaUrRehman
