Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

Remember Mustafa Hanif from Karachi, the same guy who setup the 10rps/kg fruit stall at Jail Chowrangi? This is what has happened to him and to his stall. یہ قوم صرف جُوتوں کے قابل ہے۔ یہ کسی بھی بھلائی کے مستحق نہیں ہیں۔

137,338 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Saara
Saara3 лет назад

@khadijah_shah This is very wrong he actually is saying “Karachi” k log don’t do this.Again inciting racism in already divided country.they are so poor & gov has made sure to crush their self respect while giving them any subsidised item so they have lost all the self respect,hence this.

Фото профиля Khizz
Khizz3 лет назад

@khadijah_shah He is stating facts.

Фото профиля California Insider Show
California Insider Show1 год назад

San Francisco’s drug crisis has drawn national attention. Is the city finally taking action? Recovery expert Cedrick Akbar breaks down shifting policies, rising crime, and the fight for accountability. Watch now

Фото профиля ShaGgy
ShaGgy3 лет назад

Bahar ke log?? Ye sab Karachi wale hen Bhai. Bhale Kisi zaban ke hon but hen yahin ke

Фото профиля Aman-ul-haq
Aman-ul-haq3 лет назад

Jab kisi qaum pe azaab aata hai toh sab say pehlay unka aqal o shaoor cheena jata hai. This seems to be true here. 😭

Фото профиля Deep Fake Jamhooriat📹
Deep Fake Jamhooriat📹3 лет назад

hukumrano ne faqeer banaya hai iss qaum ko, who prefers material gain over integrity. Itna bhooka rakho ke biryani ki aik plate pe bhi bik jae. It's root cause of deep-rooted corruption at micro-level. This is what IK aims to cure; choose integrity over short-term personal gain..

Фото профиля Huzaifa Mughal
Huzaifa Mughal3 лет назад

Ye hota hai jb qoam bhooki ho r lalach se bhar gai ho r unke bare khehrhe ho KAHAN HAI MHENGAI? ARE KHUCH NHI HOTA ALLAH PALTA HAI r kamchor hadarampaida krte rehte hain

Фото профиля HER
HER3 лет назад

What a shameful act.. it can be seen that most of the people can even afford these fruits on their actual prices.. jesi awam wese hi hukmaran

Фото профиля MM
MM3 лет назад

Honestly i feel ashamed to be called as Pakistani, matlab kuch b ni bacha na is mulk me na is qom me , afsos

Фото профиля ShaGgy
ShaGgy3 лет назад

Faqeer qaum he, Faqeeron ki Tarah ek packet de dia Karein, Civilized logon Wala Koi rawaiya expect mat kia karein

Похожие видео

Evidence from the Ground: Alleged Pakistani Airstrike in Surab, Balochistan سوراب، بلوچستان میں مبینہ پاکستانی فضائی حملہ زمین سے ملنے والے شواہد اہم سوالات اٹھا رہے ہیں سوراب، بلوچستان سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق ایک مبینہ پاکستانی فضائی حملے میں شہری آبادی متاثر ہوئی، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کے مقام سے مقامی رہائشیوں کی جانب سے جمع کیے گئے مبینہ ملبے میں دھاتی ٹکڑے بھی ملے ہیں، جن پر سیریل نمبر اور “DATE OF MFR” یعنی تاریخِ تیاری جیسی واضح markings دکھائی دیتی ہیں۔ یہ نشانات فرانزک ماہرین کے لیے اہم ہو سکتے ہیں، کیونکہ ان کی مدد سے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے کہ یہ ٹکڑے کس قسم کے ہتھیار یا گولہ بارود سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا ممکنہ ماخذ کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی حکام نے فضائی حملے کی تردید کرتے ہوئے واقعے کو ایک گاڑی میں دھماکے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ لیکن یہاں ایک اہم سوال اٹھتا ہے: اگر یہ فضائی حملے میں استعمال ہونے والے بم یا گولے کے ٹکڑے نہیں ہیں، تو پھر سیریل نمبر اور تاریخِ تیاری والی یہ دھاتی باقیات کہاں سے آئیں؟ خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی ہلاکت کے معاملے میں صرف متضاد دعوے کافی نہیں۔ اس واقعے کے تمام شواہد کو محفوظ کیا جانا چاہیے اور آزاد، شفاف اور بین الاقوامی معیار کی فرانزک تحقیقات کے ذریعے حقیقت سامنے لائی جانی چاہیے۔ اگر فضائی حملہ نہیں ہوا تو آزادانہ فرانزک تحقیقات یہ واضح کر سکتی ہیں کہ یہ ملبہ کس چیز کا ہے اور جائے وقوعہ تک کیسے پہنچا۔ سوراب کے شہریوں کو کسی ایک فریق کا بیانیہ نہیں، بلکہ شواہد کی بنیاد پر سچ اور انصاف چاہیے۔ #Surab #Balochistan #Pakistan #Airstrike #CivilianCasualties #IndependentInvestigation #ForensicEvidence #HumanRights

Balochistan News

40,423 просмотров • 5 дней назад

سلام میری ان بہادر بہنوں کو!! یہ چار پانچ شور مچاتی، ضمیر جھنجھوڑتی خواتین ہزاروں خاموش لوگوں سے بہتر ہیں۔ ہم میں سے بیشتر نے خان صاحب کو صرف اسکرین پر دیکھا، یا جلسوں میں ان کی آواز سنی، لیکن کبھی ان سے روبرو ملاقات نہ ہو سکی۔ پھر بھی، ہمیں اس شخص سے اور اس کی کی گئی ہر بات سے بے انتہا محبت ہے۔ یہ وہ محبت ہے جو نہ کسی مفاد کی بنیاد پر ہے، نہ کسی ذاتی فائدے کے لیے—یہ وہ خالص جذبہ ہے جو رب دلوں میں ڈال دیتا ہے، اور جب وہ ڈال دے تو پھر کوئی فاصلہ، کوئی جبر، کوئی پردہ اُسے ماند نہیں کر سکتا۔ انہوں نے ہمیں صرف الفاظ سے قائل نہیں کیا—انہوں نے ہمیں عمل سے سکھایا۔ وہ لیکچر نہیں دیتے تھے، وہ خود ایک مثال بنے۔ ان کی ہر بات میں اخلاص، ہر قدم میں سچائی، اور ہر خواب میں قوم کی بہتری چھپی ہوئی تھی۔ لوگ بھٹو کی پھانسی پر لوگوں کی خودکشی کی مثال دیتے ہیں۔ لیکن خان قید میں ہے پھر بھی نہ جانے کتنوں نے اس کے لیے، اس تحریک کیلیے اپنی جان نچھاور کردی ہے۔ Team Kaptaan Karachi - The Resistance Tabby @PakRebel22 PTI

Sadia

17,843 просмотров • 1 год назад

میرا یوٹیوب چینل صرف تین منٹ کے مواد کی بنیاد پر کمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کے نام پر سات دن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ میں نے اپیل ضرور کی ہے، لیکن مجھے اس کے منظور ہونے کی کوئی خاص توقع نہیں۔ لیکن ایک بات بالکل واضح ہے: یہ کوئی شکست نہیں، یہ ایک ثبوت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ سنا جا رہا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سچ اُن لوگوں کو ہلا رہا ہے جو خاموشی اور خوف پر اپنا نظام قائم رکھتے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پیغام وہاں تک پہنچ رہا ہے جہاں اسے کبھی نہیں پہنچنا تھا۔ آوازوں کو دبایا تب جاتا ہے جب وہ مؤثر ہوں، کمزور ہونے پر نہیں۔ ان شاء اللہ، پاکستان آرمی کے محب وطن افسران اور جوان اپنے حلف کی لاج رکھیں گے — ملک کا دفاع، آئین کی پاسداری اور قانون کی حکمرانی کا تحفظ۔ یہ حلف کسی فرد یا سیاسی طاقت کی خدمت کے لیے نہیں اٹھایا گیا تھا۔ اور یہ بات بغیر کسی ابہام کے کہی جانی چاہیے: احتساب سب سے اوپر تک جانا چاہیے — بشمول عاصم منیر، ایئر چیف، نیول چیف، اور تمام دو اور تین ستارہ جرنیل، ایڈمرلز اور ایئر مارشلز، جنہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی، سیاست میں مداخلت کی، اور غیر قانونی و غیر آئینی احکامات جاری کیے یا ان پر عملدرآمد کیا۔ کوئی عہدہ، کوئی منصب، اور کوئی وردی کسی کو آئین سے بالاتر نہیں بنا سکتی۔ My YouTube channel has been suspended for 7 days under the pretext of a Community Guidelines strike based on just three minutes of content attached below. I have appealed, though I hold no illusions about the outcome. But let me be absolutely clear: this is not a setback. This is proof. Proof that the truth is being heard. Proof that it is shaking those who depend on silence and fear. Proof that the message is reaching where it was never meant to reach. When voices are suppressed, it is not because they are weak, but because they are effective. Insha Allah, the patriotic officers and jawans of the Pakistan Army will rise to honour their oath, to defend the country, uphold the Constitution, and protect the rule of law. That oath was never meant to serve individuals or political power. And let this be said without ambiguity: Accountability must extend to the very top, starting with Asim Munir, the Air Chief, the Naval Chief, and all two and three star Generals, Admirals and Air Marshals who have violated the Constitution, entered politics, and issued or carried out unlawful and unconstitutional orders. No rank, no office, no uniform places anyone above the Constitution

Haider Mehdi

27,731 просмотров • 5 месяцев назад

آخر تک پڑھیں۔ آخر میں آپ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ 😉 آج کا موضوع ایسا ہے جس کے بارے میں پاکستان میں %99 لوگ اب تک نہیں جانتے۔ جیسے عمران خان اکثر کہتے ہیں کہ آپ نے کبھی امریکہ، برطانیہ یا دبئی میں یہ نہیں سنا ہوگا کہ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ ہو گیا، یا کوئی غلط NOC دے کر غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے سیلاب سے کوئی سوسائٹی ڈوب گئی۔ راوی کے کنارے رہائشی سوسائٹی بنانے کی بھی عمران خان نے اسی لیے ڈٹ کر مخالفت کی تاکہ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈلیں۔ اور آج وہ درست ثابت ہوئے۔ امریکہ، برطانیہ، دبئی کی طرز پر شفاف نظام لیے اسلام آباد میں ایک ایسا زبردست پراجیکٹ آ گیا ہے جہاں آپ صرف 20 ہزار روپے میں اسلام آباد میں اپنی کمرشل پراپرٹی کے مالک بن سکتے ہیں۔ فائل کا جھنجھٹ ختم۔ آپ کا پیسہ کسی بلڈر کے پاس نہیں جاۓ گا۔ بلکہ CDC میں جاۓ گا۔ Central Depository Company وہ ہے جہاں پاکستان میں جتنے بھی لوگ اسٹاک مارکیٹ میں پیسہ لگاتے ہیں تو وہ کسی فرد واحد کے پاس نہیں، بلکہ CDC کے پاس ہی جمع ہوتا ہے اور وہیں سے release ہوتا ہے جب کوئی شخص اسٹاک بیچتا ہے۔ ایک square فٹ کی قیمت 20 ہزار روپے ہے۔ اور دلچسپ بات یہ کہ آپ کو تین سال بعد پراجیکٹ مکمل ہونے پر اپنی خریدی ہوئی چیز بیچنے کیلئے کسی خریدار کی ضرورت نہیں، بلکہ آپ اپنا پیسہ جو تین سال میں ظاہر ہے کئی گنا بڑھ چکا ہو گا انشاءﷲ، ایک سیکنڈ میں online بیچ سکتے ہیں۔ (یہ ترقی یافتہ ممالک میں اسی لیے فراڈ نہیں ہوتا کیونکہ وہاں بھی یہی نظام ہے) اب آپ کے پاس پورا اپارٹمنٹ یا دوکان خریدنے کے پیسے نہ بھی ہوں تو آپ اپنی مرضی سے جتنے square فٹ خریدنا چاہتے ہیں، خرید کر منافع کمائیں۔ پراجیکٹ کے تمام NOC's ویڈیو میں موجود ہیں، جن میں RDA, SECP, CDC اور FBR کی طرف سے جاری کردہ Approvals اور NOCs شامل ہیں۔ آپ digital service program .com پر بھی یہ تمام NOCs دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ان تمام متعلقہ اداروں سے ان NOCs کو چیک کریں۔ اب آپ کے لیے "اچھی خبر" پر آتے ہیں۔ آپ جب اس پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے لگیں تو Maleeha کا ڈسکاؤنٹ کوڈ استعمال کر کے %5 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ "Taj Boulevard Towers REIT" is all set to make Real Estate transparent in Pakistan, Insha Allah! Launching in a few days in Islamabad! 🇵🇰 For Further Details & Booking: Contact: 0311-8122222

Maleeha Hashmey

179,783 просмотров • 11 месяцев назад

جناب والا ! یہ ہیں وہ شواہد جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ دہشت گرد اسلام آباد کس نیت سے داخل ہو رہیے تھے۔ مندرجہ زیل وڈیو ریکارڈ کے لیئے پیش کی جارہی ہے۔ اس میں صاف لگتا ہے کہ اِنکے کپڑوں میں کلاشنیکوف بندوقیں چھپی ہوی ہیں اور انہوں نے #Islamabad_Massacre میں Imran Khan کے احکامات کے مطابق دسیوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو شہید کیا۔ مجھے تعجب اس بات پر ہے کہ 'پرانا' بے شرم اور بے حس میڈیا اس بات پر لگا ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے افراد, شہیدوں کی تعداد پر اتفاق نہیں کر پارہے۔ میرا کہنا یہ ہے کہ دس شہید ہوے ہیں یا دو سو، یہ سب میرے پاکستان کے شہری ہیں، عمران خان کی رہائی اور جمہوریت کی پیاس میں آئے تھے۔ ہمیں تو رینجرز اور پولس والوں کی شہادت کا بھی غم ہے کیونکہ وہ بھی میرے وطن کے شہری ہیں جنکو بندوقیں تھما کر گمراہ کر کے کہا گیا ہے کہ معصوموں کو کچل دو اور بھون دو۔ Please see below the merry protestors coming into Islamabad with an only demand of release of Imran Khan and restoration of law and democracy. Tens were killed and the figures are being hidden. Hospital records were taken away, mortuaries were sealed, no autopsies were done and bodies are being returned when relatives sign forms that it was an accidental death. In fact the govt is shamefully insisting that no one died. The corrupt legacy media on govt payroll is singing the same abhorrent tune. But in the world of Social Media Truth also prevails. Hundreds of thousands of videos carry the story of #Islamabad_Massacre for posterity,

Dr. Arif Alvi

312,780 просмотров • 1 год назад

بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥 اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

125,506 просмотров • 24 дней назад

ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ: دھاندلی کی فائلیں - حصہ دوم الیکشن 2024! کل کی پریس کانفرنس کی جھلکیاں: 43329 کی جیت کے مارجن کو 4617 تک کیسے کم کیا جائے، لیکن اس ثبوت کو پیچھے چھوڑیں جو آپ کو مجرم بناتا ہے۔ یہ کہانی ہے پی کے 83، آر او مس مصباح وحید (پی ایم ایس، اے سی پشاور) کی۔ یہ ان 9 نشستوں میں سے ایک بھی نہیں ہے جن پر پشاور میں پی ٹی آئی کی فتوحات تبدیل ہوئیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پی ٹی آئی نے سرکاری نتائج میں4500 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ لیکن اگر آپ ای سی پی پاکستان کی ویب سائٹ کھولیں تو آپ کو ثبوت نظر آئیں گے بےشرمی ولی دھاندلی کے: یہاں سرکاری فارم 45 ہیں۔ یہ ہے سرکاری فارم 48 (نتائج کا جدول) یہ ہے سرکاری فارم 49 (اطلاع شدہ نتیجہ) یاد رکھیں، یہاں فارم 45 کا صرف ایک سیٹ ہے۔ آر او نے انہیں ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے۔ اب، 1 نہیں، 2 نہیں، 3 نہیں، 141 میں سے 65 نتائج غلط ہیں۔ کل 65 میں پی ٹی آئی کے ووٹ رنر اپ کو ملے ہیں۔ 53/65 میں پی ٹی آئی کے ووٹ اور اے این پی کے رنر اپ کے ووٹوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ECP کی ویب سائٹ پر سرکاری نتائج کا حساب لگائیں اور آپ یہاں سے جائیں... پی ٹی آئی 38117 اے این پی 33500 ...سے... پی ٹی آئی 58280 اے این پی 14951 فتح کا مارجن 4617 سے بڑھ کر 43,329 ہو جاتا ہے!!! پی ٹی آئی کا ووٹ شیئر 38 فیصد سے بڑھ کر 59 فیصد! کیا آر او اس کی وضاحت کر سکتا ہے؟ کیا ڈی آر او پشاور (ڈی سی آفاق وزیر) اس کی وضاحت کر سکتے ہیں؟ کیا چیف سیکرٹری ندیم چوہدری اس کی وضاحت کر سکتے ہیں؟ یہ پیشاور کی 10ویں نشست ہے جس پر دھاندلی کے ثبوت موجود ہیں۔ کیا سکندر سلطان راجہ جاگیں گے؟ A hundred lies to cover a lie: The Rigging Files - Part II Elections 2024! Excerpts from yesterday's press conference: How to reduce a margin of victory of 43329 to 4617, but leave the evidence behind that incriminates you. This is the story of PK83, RO Ms Misbah Waheed (PMS, AC Peshawar). It is not one of the 9 seats on which PTI victories were changed in Peshawar. It is one where PTI won, in the official results, by 4500 votes. But if you simply open the ECP Pakistan website, you will see evidence that will show otherwise. Here are the official Forms 45 Here is the official Form 48 (table of results) Here is the official Form 49 (notified result) Remember, there is only one set of Forms 45 here. The RO has put them on the website. Now, not 1, not 2, not 3, 65 of 141 results are tabulated wrong. In all 65, PTI's votes have been given to the runner up. In 53 / 65, the votes of PTI and the runner up from ANP have been swapped. Tally the official results on the ECP website and you go from... PTI 38117 ANP 33500 ...to... PTI 58280 ANP 14951 The margin of victory increases from 4617 to 43,329!!! PTI's vote share increases from 38% to 59%! Can the RO explain this? Can the DRO Peshawar (DC Afaq Wazir) explain this? Can Chief Secretary Nadeem Chaudhry explain this? This is the 10th seat on which the evidence of rigging is right there. Will Sikandar Sultan Raja please wake up?

Taimur Saleem Khan Jhagra

50,427 просмотров • 2 лет назад