Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Renowned author and journalist Mohammed Hanif returns Sitara-e-Imtiaz 'in solidarity with Baloch marchers'. #writer #Muhammadhanif #Balochprotest #EnforcedDisappearances #award
298,811 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

@mohammedhanif ہمیں توقع نہ تھی کہ حالیہ دنوں میں پنجاب کے سرزمین پر بھی ایسے غیرت مند صحافی فرض شناس صحافی موجود ہوں گے غیرت مند باپ کا غیرت مند بیٹا صد سلام

@GulBukhari @mohammedhanif ریاست پاکستان کو سوچنا ہوگا ایسے لوگوں کو تمغہ امتیاز دے کر اپنا مذاق کیوں بنواتی ہے۔ ان لوگوں کے نزدیک آپ کے ایوارڈ اور عزت کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ برطانیہ سے سیکھیں۔ پورا برطانیہ اسرائیل نواز پالیسیوں پر سڑکوں پر ہے۔ لیکن یہ انسانی حقوق کا چیمپئن اس پر خاموش ہے۔۔

@mohammedhanif

@mohammedhanif اس مردود کے پاس برطانوی شہریت اور دو برطانوی اعزازات بھی ہیں۔

@mohammedhanif کتنا کرب ہے اس بات میں کہ اس ریاست کے شہری ریاست سے یہ کہہ رہے ہیں، کہ ہمیں ریاست سے کچھ نہیں چاہیے۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ یہ تو ماں جیسی ہوتی ہے اور وہ تو دیتی ہے، کچھ لیتی نہیں

@mohammedhanif mohammad hanif, my most fvrt and always respectable ❤️

@mohammedhanif ان کے منہ پہ مار کر صحیح کیا ہے آیسے تمغے دیکر پاکستان کا بیڑہ غرق کیا ہے

@mohammedhanif Love you

@mohammedhanif Thank you for returning this 🙏. We have many talented and deserving people for this honor Alhamdolillah.

