Loading video...
Video Failed to Load
Request for information about these species pls?
315,113 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

اپنے بھائیوں کو پہچاننے سے انکار کردیا؟

Imran Khan: This is a mouse Youthias: Yes Khan Sahb. It’s a mouse!

Kind a love story between blawal and Maryam. I mean PP and Pmln

اردو میں گوہ اور انگریزی میں bengal monitor کہا جاتا ہے۔ بے ضرور ہے مگر ہمارے ہاں فٹ پاتھئے عطائ اسے ساتھ رکھتے ہیں اور سانڈے کی طرح اس کی چربی بارے بھی بہت افواہیں ہیں کے مردانہ عضو تناسل کیلئے انتہائ فائدہ مند ہوتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

کموڈو ڈریگن - قومی الجثہ چھپکلیاں۔

اس کو کشمیر میں مقامی زبان میں “کسکرو” کہتے ہیں اس کے بارے مشہور ہے کہ یہ بھینسوں اور گائے کا دودھ پی جاتی ہیں۔ یہ چھپکلی کے خاندان سے ہی تعلق لگتا ہے کوئی Zoologist بہتر بتا سکتا ہے

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ جیسی لڑائی لگ رہی ہے

An attack from a Komodo dragon can be fatal even to humans
Related Videos
Sensitive content
happy ending for these two pls
GREYSSS
39,911 views • 5 months ago

