Loading video...
Video Failed to Load
Ro office right now.
388,435 views • 2 years ago •via X (Twitter)
6 Comments

@Its_RabiaSays Election results being manipulated in Pakistan @ThinkDemocracy @freedomhouse @CIMA_Media @IRIglobal @ACLEDINFO @UNDP_Pakistan @UNinPak @knutostby @UN_HRC @IFES1987 @HRCP87 @IFJGlobal @UN @UNHumanRights @_FAFEN @EU_Commission @hrw @amnesty @RSF_inter @Declaracion @UNWatch

ایاز امیر ، راجہ بشارت ، زرتاج گل ،سمابیہ طاہر، عامر مغل کو اپنے فارمُ45 لے کر صبح ہوتے ہی سپریم کورٹ سوموٹو کی درخواست کے ساتھ پہنچنا چاہئے۔۔ مخالفین کی ڈکیٹی کی جعلی جیت کا نوٹیفیکشن جاری ہونے سے پہلے

PTI should immediately do the following: 1. Demand resignation of 4 chiefs: army chief, chief justice, DGI and chief election commissioner. They have been part of regime operation and election rigging. Despite that ppl have spoken and given mandate to PTI 2. Give protest call where election results are being manipulated

لاہور میں پہلا بڑا اپ سیٹ۔۔۔۔تحریک انصاف کی پہلی بڑی کامیابی۔۔ لاہور: این اے 121 سے آزاد امیدوار وسیم قادر کامیاب وسیم قادر نے 78،703 ووٹ حاصل کئے مسلم لیگ نون کے شیخ روحیل اصغر 70،597 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رپے

ریحانہ ڈار صاحبہ پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتی ہوئی ہیں اُن کا رزلٹ بھی بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے

جاگتے رہنا پاکستانی قوم۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں نتائج کی تبدیلی کے لیے بڑے پیمانے پر آر او آفسز پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ اس وقت سوات این-اے تھری اور فور کے نتائج تبدیل کیے جارہے ہیں۔ اپنے ووٹ پر پہرا دیں۔ اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کریں۔ دو سال آپ نے تکلیفیں اس لیے نہیں برداشت کی تھیں کہ ایک بار پھر آدھی رات کو آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار دیا جائے۔ - مراد سعید
