Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Sabir Shakir 45 فارم بناتے ہوئے وڈیو منظرے عام پر
272,567 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
11 Kommentare

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوہ اور ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر نے تمام ریٹرننگ افیسرز کو کمشنر کیمپ افس میں بلا کر سرکار سے ملاقات کروائی اور رزلٹ چینج کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ اس دباؤ کے نتیجے میں ریٹرننگ افسران نے الیکشن رزلٹ تبدیل کیے اور اب تھیلے کھول کر مہریں لگائی جا رہی ہیں اور پنکچر لگائے جا رہے ہیں۔ سورس رپورٹ

@ARYSabirShakir پیسہ چور، مال چور، تو تھے ہی۔ ووٹ چور بھی تھے۔ ابھی فارم 45 کے چور بھی بن گئے یہ لوگ

@ARYSabirShakir . یہ جو مرضی کر لیں اب ان کا حساب ہی نہیں ملنا اس لیے کہ پاکستان کی عوام نے دل کھول کے ووٹ ڈالے ہے عمران خان کو ہر جگہ سے عمران خان سے محبت ہوئی ہے اب یہ عوام کی نظر سے مزید گر رہے ہیں

@ARYSabirShakir @MarioNawfal @SkyNews @cnni @WorldTimesWT @TheEconomist all candidates went to court on the basis of form 45 but they called all presiding officers and making form 45 changed. Please identify this type of rigging that’s being done in Pakistan

@ARYSabirShakir فائز عیسی سوشل میڈیا نہیں دیکھتے ورنہ فائز عیسی نے نوٹس لے لینا تھا

@ARYSabirShakir @MarioNawfal now they are making form 45 is this joke in the country ?

@ARYSabirShakir What about all other candidates? How will they change forms with all the candidates or none of the candidate took the form?

@ARYSabirShakir N106

@ARYSabirShakir اس کو زیادہ لائک اور ری ٹویٹ کریں

@ARYSabirShakir ہر جگہ پی ٹی آئی ہے 😂😂😂 مجبور بھی ہے بچاتے اور کھیل بھی خراب کر دیا 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

@ARYSabirShakir انکل اپنا ھوم ورک کررہے ہیں۔آپ تنگ نہ کریں
