Loading video...
Video Failed to Load
Salute to ur bravery and courage 💕 #ArshadSharifShaheed
220,072 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

وہ شخص جنہیں اپنی باتیں ثابت کرنے کے لیے اپنی زندگی کی قربانی دینی پڑی 💔😥 شہید ارشد شریف بھائی نے جو کہا سچ کہا اور آج سب ثابت ہو رہا لیکن آج وہ ہم میں سے نہیں ہیں، اللّٰہ کی رحمت ہو ان کی قبر پر 😥

☹️

ارشد شریف سے آپکی بہت کمی محسوس کی ہم نے 😭 اللہ آپ کے قاتلوں کو نیست و نابود کرے

ان چند دنوں میں ارشد بھائی آپ کی بہت یاد آئی کیوں کہ وہ واحد آواز آپ کی ہے جس کو سن کر ان دکھ کے لمحات میں ہمارے دلوں کو سکون ملتا تھا۔ ارشد تیرے خون سے انقلاب آئے گا انشاءاللہ 💗

💔 اللہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب کرے آمین پورا پاکستان ارشد صاحب کا مقروض ہے جو ڈٹ گیا باطل کے سامنے لیکن سچ کا ساتھ نہیں چھوڑا 😥

We Miss You Sir💔😥

Forever in his debt. A lion heart human,A brave journalist 🫡

Ma'am if you think, only you will have tears in eyes, remember every Pakistani has tears in eyes. Salute Arshad sharif.

Please Don't Forgot 😭 This man اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

In sha ALLAH ap dekhna Arshad Shareef ko bhi insaf mily ga...or inky qatil apny ibrat-nak anjam ko phnchen gy

