Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Sara Mir اس ظُلم و جبر کا بدلہ آٹھ فروری کو ووٹ کی طاقت سے لیں گے۔انشااللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
73,112 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
11 Kommentare

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا 🚨🚨🚨🚨 جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ اس کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ وہ اچھوت ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلےنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ا

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity Lolz! I like the transformation! Inko in ka ghuroor aur firauniyat le doobi. 👍

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity غدار وطن ضمیر فروشوں کی تصاویر کفن میں ذیادہ اچھی لگیں گی

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity یہ تکبر کا انجام ہے

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity جب ظلم انتہا کو پہنچ جاۓ تو اس کا اختتام قریب ہوتا ہے- رات بہت اندھیری ہو جاۓ تو سویرا نمودار ہونے والا ہوتا ہے- 😞

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity میک اپ کے بغیر کیسے اصل چہرے سامنے آگئے ہیں 😂

@ZohaibA78374994 @ZahraAhmadDXB @SaraMirGilgity

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity Yeh makafat i amal hay 2018 main jo boya 2024 sato gai

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity بے شرمی سے حیا کی طرف آنے کو ظلم کہنا جہالت ہی ہے۔ کافروں جیسے حلیے رکھنا اور اب کچھ کچھ اصلاح ہونے کے بعد مسلمانوں جیسی حالت ہونے کو ظلم نہیں کہا جاسکتا۔لہزا یہ گمراہ کرنے کی عادت طرق کردو۔

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity اللّٰہ اکبر

@ZohaibA78374994 @SaraMirGilgity انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
