Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🔞 Sensitive Content ⚠️ بھارت ایک غلیظ ترین ملک بن چکا ہے جہاں بی جے پی ہندتوا کے غنڈے مسلمانوں کی بچیاں اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو بھی بناتے ہیں 😡

48,979 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨 انتہائی اہم ترین🚨 یہ ایک پاکستانی نوجوان کا ویڈیو پیغام ہے اس نوجوان نے بتایا کہ کسی بھی وقت چینی بلیکر مجھے تلاش کرکے مار سکتے ہیں یہ موبائل بھی کسی مزدور سے مانگا ہوا ہےکمبوڈیا میں چینی بلیک کمپنیوں کے ہاتھوں 12 پاکستانی نوجوانوں کے اغواء کا انتہائی سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر کمبوڈیا بلایا گیا جہاں پہنچتے ہی ان کے پاسپورٹ، ویزے، شناختی کارڈ، تمام دستاویزات، موبائل فون اور لیپ ٹاپ چھین لیے گئے اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لاہور کا رہائشی طاہر رسول جان بچا کر فرار تو ہو گیا مگر وہ اس وقت بھی انتہائی خطرے میں ہے۔ اغواء کار اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ طاہر رسول نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں چھپ کر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں حکومتِ پاکستان اور تمام اداروں سے فوری مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ واقعہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے سخت وارننگ ہے کہ کمبوڈیا میں غیر مصدقہ کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں کیونکہ وہاں انسانی اسمگلنگ اور اغواء کے سنگین خطرات موجود ہیں۔

Ali Imran Abbasi

96,973 просмотров • 8 месяцев назад