Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Shahid Afridi’s biggest mistake ! #ShahidAfridi
283,597 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

People trolled him cuz he think too much of himself. He has always been a tout for the military and PMLN and he should stay in that lane. If you do politics and the hide behind your good old days, be ready for criticism. You are not getting why he is being trolled

Aik aur Qasoor bhi ha Shahid Afridi ka, misogynistic society mai rehta hua bhi BETA paida na honay per duseri Shadi nahi ki, Betiyon ko he apna sub kch samjha! Ab jis ko yeh cult idealize karta ha woh Beti kai wajood ka mnkir ha!

ہاہاہاہا اچھا چلو ٹھیک ہے مان لیا مگر تم کون ہو؟ منیرے کا دایاں کپورا؟ وہ ایک مثال سنی ہو گی کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی جیسے آفریدی ایک بُونا ہے ہے جو رُتبہ بڑا چاہتا ہے بلکل ایسے ہی تم ایل گلی محلے کے چپڑکناتیے ہو اور بننے چلے سُقراط بقراط۔ چل نکل ڈفر

drop ur skincare routine 🤣😭

مبشرلقمان نے شاہد آفریدی کے حوالے سے وہی باتیں کی ہیں جو عمران ریاض نے، شاہد آفریدی پر تنقید ان کی کرکٹ ٹیم میں لابنگ کی وجہ سے کی گئی ہے مگر جناب نے صحافتی بددیانتی کی انتہا کی ہے۔

میرا مزمل تجھے چیلنج ہے اگر تو تھوڑا سا بھی مرد ہے تو میرا تجھے چیلنج ہے تیری ہر لوجک کے تیری ہر کانسپٹ کا جواب میں دوں گا لیکن امنے سامنے بٹھایا بیٹھ کے اگر ہمت ہے تو اجا یہ تو اس طرح کی چبلے مارنے سے تیرا پیا اؤٹ اچھا ہو جائے گا مجھے پتہ ہے تیرے جیسوں کی دکان تیرے جیسوں کے کر کے خرچے عمران خان کو گالیاں نکالنے پہ چلتے ہیں لیکن یقین کر یقین کر صحیح کہہ رہا ہوں میں اگر تو تھوڑا سا انسان کا بچہ بن جائے اور تھوڑا سا عقل ا جائے تو اجا میرے بھائی کر لے مقابلہ بیٹھ جا کر لیتے ہیں بات تیرا مسئلہ یہ ہے کہ تیرے جیسے کرائے کے سکالرز جن کو ٹی وی نیشنل ٹی وی کے اوپر موقع مل گیا ہے ب**** کرنے کا لیکن کیا کریں اپ جیسے منافق کیا کریں بس یہی کر سکتے ہیں

عمران خان اگر کلٹ ہے تو کیا شہباز شریف نواز شریف زرداری کلٹ نہیں مطلب اگر اُن کے پیچھیں کھڑے رہو تو ٹھیک ہے سب یہی ایک آرگومنٹ ہی غلط ہے شاہد آفریدی کا قصور یہ ہے کہ وہ مُلک میں جاری فسطائیت میں خاموش رہا اگر بولا بھی تو صرف اس لیے کہ اُس فسطائیت پر ہردہ ڈال سکے آپ کسی ایک جگہ ٹِک کر کسی ایک نظریے کیساتھ ٹِک کر بات کرنا شروع کرے تو بات بن جائیگی اپ کی اپنی ہر دوسری بات اپنی پچھلی بات کو کاٹ دیتی ہے

Ya muzammil aik number k buzdil hai kouun k ya haq k awaz buland nahi ker saktha

تم سے نہ ہو پائے گا بیٹا 😜👇🏻 @Abdulkazi143 @ajbrlala @AAKLodi @gdms7812 @AAltaf2010 @PakTehAzadi @Iramkhan_Rain11 @IronLady0012 @SimsK_PTI @MariaSen007 @AkMashal @mahiTAlPUR11 @JackThe07417105 @FIGHTERJUTT11

بغض عمران
