Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Shame on you. You will never change.
203,515 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

ہم نے تو سنا تھا عورتوں پر ہاتھ صرف اسرائیلی اٹھاتے ہیں، مگر اب تو اپنے بھی وہی کردار نبھا رہے ہیں

IG Punjab you need feedback right? 🖐🏻

ایسا پنجاب پولیس ہی کر سکتی ہے ان میں غیرت نہیں ہے بیغیرت ہیں یہ لوگ اب اوپر سے یہ آرڈر تو نہیں آیا کہ آپ ایک عورت پر ہاتھ اٹھاؤ

This is the reason ppl don’t respect them and does the same in public with them what he is doing with this woman. Shame is a very small word coz their duty is safety not violence!

This is Asim munir force and they are following Asim Laws

لعنت اِنہی بے شرموں پر

جب تک عوام اپنے ہاتھوں میں ہتھیار نہیں اٹھائیں گے، یہ جبر اور فسطائیت ختم نہیں ہو سکتا. نعرہ عوام دا، پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس ہر شخص حرام دا.

یہ فلسطین کی وڈیو ہے اسرائیلی پولیس کو پنجاب سے نہ ملائیں پلیز

ریاست کے منہ پر آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ان نوجوانوں کو پرموٹ اور شاباش دینا بنتی ہے

@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DGPPunjabPolice Please take a strict action ASAP!

اگر یہ سب عمران خان کے دور حکومت میں ہوتا پھر آپ دیکھتے کیسے آگ لگتی ہر طرف سارا دن الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا چنگھاڑتے اور اس کا قصور وار صرف عمران خان کو ٹہرایا جاتا ن لیگ کے بے شرم لوگ پریس کانفرنس کرتے اور عورت مارچ والیاں سڑکوں پر سینہ کوبی کرتیں

مریم نواز کا پنجاب نہیں ہے بلکہ نواز شریف کا پنجاب ہے جہاں نا پہلے عورت کی عزت محفوظ تھی نا آج۔ بیٹی باپ کے پنجاب کو پروان چڑھا رہی ہے۔ ڈوبتا پنجاب

@MaryamNSharif @hinaparvezbutt have a look on this

It’s true—changing uniforms won’t change behavior..

یہ ان کی بےغیرتی نہیں تو پھر کیا ہے.

Shame on Maryam Nawaz Sharif, the gashti of 21st century illegaly imposed on people by Muneer.

it must be investigated

کاش ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!ہمارے ملک میں کوئی قانون بچا ہوتا !

یہ جو دہشت گردی ہے یہ جو غنڈا گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

Shame On You... Those People Must Be Publicly Denounced...

@Abid_writes Kutyyy

@OfficialDPRPP what is this behavior?

This is reality of bhikharistaan Aurto or bachho ko bhi nhi chhodte shame

اس کے چلنے پھر نے کے انداز سے اندازہ لگاؤ کہ یہ ان پڑھ جاھل ادمی ہے جب پولیس میں سفارشی لوگوں کو بھرتی کیا جائے گا تو ان کا رویہ ہے اس سے کچھ مختلف نہیں ہوگا صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پوری پاکستانی پولیس میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے

اخلاقیات کا معیار اس قدر گر چکا ہے ۔ اس کا اندازہ نہیں تھا

@NosheenPti2 Shame on police

Curse of our society, wardi walaa

آئی جی پنجاب انہی کیلئے اس دن فرما رہے تھے

It's really heartbreaking💔

Pure evil. Don’t they have mothers or daughters in their household? 😡

No.They will change, but only with the wrath of the law .

یہ تو وہ کیس ھے جو سامنے آ گیا ھے باقی کا کیا کریں گی۰ ایک سنتری کسی بھی شریف انسان کو بے عزت کر سکتا ھے۰ حرام ان کے ڈی این اے میں شامل ھے۰
