Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Siddique Jan تاریخ گواہی دے گی کیونکہ تاریخ سب دیکھ رہی ہے
43,477 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جب پورا نظام آپ کے خلاف کھڑا ہو، آپ کو پتہ ہو کہ لوگوں کو اٹھا کر آپ کے خلاف جھوٹی گواہی پر مجبور کیا جارہا ہے، اور آپ جج کے عہدے پر عزت کے لیے بیٹھے ہیں تو پھر آپ کے لیے استعفیٰ دینا معمولی بات ہے، قاضی فائز عیسٰی صاحب جو کچھ کررہے تھے، اس سے واضح تھا کہ 8 فروری سے پہلے وہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو نکالنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ن لیگ کو سیاسی بیانیہ ملنا تھا، شاید اس لیے مظاہر علی اکبر نقوی صاحب نے ایک کم ظرف کے ہاتھوں تذلیل پر باعزت مستعفی ہونے کو فوقیت دی، صدر کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کا استعفیٰ مسترد کر دینا چاہیے، مظاہر علی اکبر نقوی صاحب ایک دلیر اور بہادر جج ہیں. میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کو اللہ نے جو عزت دی ہے، اس کے سامنے ایک جج کی کرسی کی کوئی حیثیت نہیں، جج تو وہ بھی ہیں جنہوں نے الیکشن رکوانے کی سہولتکاری کی اور سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کی اجازت دی، ان کی آج معاشرے میں کیا عزت ہے؟؟ دوسری طرف مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کے لیے لوگوں کے اندر جو عزت، احترام اور محبت ہے،وہ سب جانتے ہیں، یہی انہوں نے کمایا ہے، لندن میں جائیدادیں نہیں لوگوں میں عزت کمائی. مولا کی امان ہو مظاہر علی اکبر نقوی صاحب 🤲 سلامت رہیں ❤️

@SdqJaan Bigger men play it hard and clean .. long live Imran khan ..he will live in chronicles of history...👍

@SdqJaan ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 💪

@SdqJaan ملک رہے گا تو تاریخ رہے گی پاکستانی عوام بہت سست ہے

@SdqJaan The Leader Of the 21st century

@SdqJaan تارٕخ لِتر مارے گی کیونکہ اللہ پاک بھی دیکھ رہے ۔

@SdqJaan

@SdqJaan Bravo Imran Khan the great PM of Pakistani In Sha Allah

@SdqJaan باتوں کا شیر۔۔۔تاریخ یہ بھی لکھے گی کہ باجوہ صاحب کے کندھے پر چڑھ کر کون وزیراعظم بنا۔تاریخ عمران خان کی ناکام ترین گورنمنٹ بھی تحریرکرے گی۔یہ بقی سیاستدانوں کی طرح گفتار کاغازی ھے

@SdqJaan Patwariyo!! Tumhary pass bheja ho tw sheer ki koi baat smajh aye! Jago patwario jago

@786NoorF @SdqJaan 💯❤
