Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Siddique Jan کل ۸ جولائی ۲۰۲۴ کو سپریم کورٹ ملٹری کورٹس کا کیس سنے گی اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ۔ ججز بھی دیکھ لیں گے،کل ملٹری کورٹس کے حوالے سے سماعت بھی ہے۔
228,029 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
11 Kommentare

اصل ریفرنس تو اگلے 72 گھنٹوں میں آرہا ہے۔۔۔۔بہت سیریس،بہت سیریس،بہت سیریس تگڑے بندے کی طرف سے تگڑا ریفرنس اور اس پر کارروائی ہو گئی تو سب کچھ بدل جائے گا جس کے خلاف ریفرنس آنا چاہیے تھا،اسی کے خلاف ریفرنس آ رہا ہے، اور جس کی طرف سے آنا چاہیے،اسی کی طرف سے آرہا ہے،میڈیا تو شاید خبر نہ چلائے لیکن پورے پاکستان میں ہلچل ہو گی

@SdqJaan بچے تو نادان ہتے ہیں ان کو کیسے سمجھایا جاءے کہ انکل جج اپنی اور اہنے اہل خانہ کی آڈیوز و وڈیوز کا کیا کریں؟ یہ بچے تو انکل جج کو اٹھوانے کے درپے ہیں مشرف صاحب کے زمانے میں انکل جج گھروں میں نظر بند ہوءے تھے اب تو بیچارے لا پتہ ہی ہوں گے

@SdqJaan انکل کا ممکنہ جواب یہ کیا انکل انکل لگا رکھی ہے. جذباتی بلیک میل نہیں ہو سکتا. اور یہ ڈر کیا ہوتا ہے, میں نہیں ڈرتا. میں جو فیصلہ کروں گا اس کا انحصار آئین کے text پر ہے۔ میں نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے. جو بچہ باورچی خانے کی گرمی برداشت نہیں کرسکتا وہ باہر جائے۔

@SdqJaan یہ بھی ہمارے ہی بچے ہیں 😳😢😩😭

@SdqJaan انکل جج آپ عمرانڈو بنیں۔۔🤣🤣

@SdqJaan انکل جج ہمیں کچھ سمجھ بوجھ نہیں ھے ۔۔ ہمارے ماہی باپ پتہ نہیں کیا کیا بلوا رہے ۔۔ 🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡 عورتوں سے بچوں پر آہی گیے ہو تو مان لو کنجروں غلط ہو تم لوگ

@SdqJaan فوجی حراست میں قید بے گناہ لوگوں کو فیملی سے ملاقات کیلئے اس حالت میں لایا گیا کہ انکے ہاتھ پیچھے کی طرف بندھے ہوئے تھے انکے پاؤں میں بیڑیاں تھیں اور انکو چہرے ڈھانپے ہوئے تھے یہ ظلم اپنی عوام کیساتھ کیا جارہا ہے صرف اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے تاکہ سب ڈر جائیں!!

@SdqJaan ماشاءالله ویلڈن

@SdqJaan پھیلا دی۔ اپنے اکاؤنٹ سے۔😎

@SdqJaan Beautiful message

@SdqJaan منافق اعظم فراڈ عیسی سے انصاف کی امید نہ رکھیں یہ لعنتی لالچی کمینہ بےایمان بےوقوف بے غیرت انسان ہے ہاں باقی ججز شاید اسٹیبلشمنٹ کی بجائے اللہ تعالٰی سے ڈرتے ہوئے انصاف احتساب رول آف لاء جمہوریت پاکستان اسلام کا ساتھ دیں

