正在加载视频...
视频加载失败
Siddique Jan *🚨💥کمال کردیا علی زئی بھائی نے تو✌️❣️*
61,360 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک اور این اے 65 کے نتاٸج بھی چیلنج این اے 63 ،این اے 28 کے نتاٸج بھی چیلنج پی پی 20 ، پی پی 14 ،پی پی 16 ، پی پی 31 کے نتاٸج بھی چیلنج پی پی 59 ،پی پی 33 پی پی 59 اور پی پی 11 کے نتاٸج بھی چیلنج پی بی 01 کے نتاٸج کو بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا گیا الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے 16 صوباٸی اسمبلی کی نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتاٸج سے روک دیا الیکشن کمیشن نے 10 قومی اسمبلی کی نشستوں پر رٹرننگ افسر کو حتمی نتاٸج سے روک دیا

@SdqJaan

@SdqJaan پی پی پورے سندھ سے ہار رہی تھی انہوں نے بھی ووٹ چوری کئے ہیں کراچی سے لیکر اندرون سندھ تک بری طرح ہار رہی تھی ایم کیو ایم ن لیگ سب ہار رہے تھے خلائی مخلوق نے جتوایا ہے

@SdqJaan Bravo! kmal kr diya bhai ney. O aqal k andho agar adalto sey kuch twaqo hoti to aap balley k symbol pey election lartey. aap ab bhi adalat ki taraf dekh rahey ho jahan sey aap ko miley ga kya, baba ji ka thullu😂😂

@SdqJaan @AdeelAhmedSays

@SdqJaan

@SdqJaan بلکل صحیح ایسی عدالت کا دروازے کھڑکانے سے کچھ نہیں مل ے والا

@SdqJaan 👏👏👏

@SdqJaan جہاں پر یوتھیے جیتے ہیں وہاں شفاف انتخاب ہوئے ہیں اور جہاں سے ہارے ہیں وہاں پر دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ رویہ آج سے نہیں روز اول سے ہے

@SdqJaan Rope milte hai jese bande ko tankhawa miltee hai kaam krne ka is tara tum logo ko joot bolne k rupe milte hai tum jese log dajjal k satee ho ge jo chan ropo k liye apna imaan or zameer baechte hai

@SdqJaan علی زئی نے درست لائن آف ایکشن بتائی ہے
相关视频
Sensitive content
عباد فاروق کے بھائی نے کمال کردیا۔۔ علامتی جیل بنا دیا پاکستان کو🔥🔥
ZEShan ⚫
136,458 次观看 • 1 年前
