Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

State terrorism at Zaman Park

411,999 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Aamir Ghazanfar
Aamir Ghazanfarvor 3 Jahren

@fawadchaudhry کیا آپ نواز شریف یا بلاول ہاؤس میں ایسے مناظر دیکھ سکتے ہیں ،کیا پولیس انکے گھر میں ایسے آنسو گیس پھینک سکتی ہے ،یہ وقت بھی گزر جائے گا لیکن ایسے زخم لگانے والوں کی ریپو ٹیشن کبھی بھی ریپئر نہیں ہو سکتی

Profilbild von IK FYP ✪
IK FYP ✪vor 3 Jahren

پاکستانیو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔۔

Profilbild von Democracy
Democracyvor 3 Jahren

آپ نے ان لوگوں کو دور دراز علاقوں سے بلوا کر ریاست سے بھڑوا دیا۔ پولیس پر تشدد کروایا، پٹرول بم چلوائے اور گاڑیاں جلوائیں۔ حاصل کیا ہوا؟

Profilbild von Almas Artani
Almas Artanivor 3 Jahren

@fawadchaudhry جاتی امراء ، بلاول ہاؤس، کور کمانڈر کراچی ،لاہور ، پشاور، محاصرہ کرو میرے پاکستانیوں #حکومت کی بد نیتی #عوام نکلے سڑکوں پر #تمام شہر بند کردیں #ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

Profilbild von Zaheer Ahmed Kakar
Zaheer Ahmed Kakarvor 3 Jahren

یہ نامعلوم بندہ کون ہے۔ دوسرے کلپس میں ورکر کو مار بھی رہا ہے

Profilbild von Muhammed Nasir Ibrahim
Muhammed Nasir Ibrahimvor 3 Jahren

کہاں ہیں آپ کے پی ٹی آئی کے صدر اور اور انکے فرزندِ ارجمند ایک لفظ مذمت کا بھی نہیں آیا چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کی جانب سے یہ تھالی کے بیگن ہیں

Profilbild von Aslam
Aslamvor 3 Jahren

Sad what’s happening there in Zaman Park

Ähnliche Videos