Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Team PML N serving democracy during election.
114,556 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
34 Yorum

بلکل ٹھیک ہوا ہے پنجاب میں بلیک میلر پیپلزپارٹی کی کوئی جگہ نہیں ہونی چائیے

جن کا پورا سیاسی سفر ہی دھوکہ دریب اور مصلحتوں پر مبنی ہو، ان سے بہتری کی کوئی امید نہیں رکھی جا سکتی #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

ن لیگ نے ہر بار کی طرح پھر سے اپنے گلو بٹوں کو میدان میں اتر دیا . #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

یہ پیپلزپارٹی پارٹی خود کر کے ن لیگ پہ ڈال رہے ہیں ویسے اچھا ٹائم پتہ نکل گئے ووٹر تو کوئی آیا نہیں تھا

جمہوریت کا شور بہت، مگر عوامی مینڈیٹ کا احترام کہیں نظر نہیں آتا

The camera never lies. PML-N workers were caught on video tearing down PPP election camps, yet they continue to deny every allegation. The evidence is clear for everyone to see. @BBhuttoZardari #فارم47_نوازلیگ

تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ والے جب بھی یہ اقتدار میں آئے ہیں، اسی طرح دھاندلی کرکے آئے ہیں، اور ہمیشہ ان کے آنے سے ملک میں مہگائی، بے روزگاری اور لا قانونیت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

Shame On PML_N #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

Shame shame

فارم 47 والے گیدڑ

حیرت ہے موقع پر پی پی ایک بھی غیرت مند جیالا سامنے نہی آیا۔۔۔۔ پی پی نے کیا ہجڑوں کی فوج بنا رکھی ہے 😂😂😂😂

لعنت ہے ایسے ن لیگی پہ

تشدد، دھونس اور غنڈہ گردی سے عوام کا مینڈیٹ چرایا نہیں جا سکتا۔ عوام کا فیصلہ تیر کے حق میں ہے، فارم 47 نہیں چلے گا۔ ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

جن کی سیاست کا محور بار بار مفاہمت، یوٹرن اور اقتدار کی خاطر سمجھوتے رہے ہوں، اُن سے عوامی مفاد کی حقیقی خدمت کی توقع مشکل ہے۔ عوام اب نعروں سے نہیں، کارکردگی اور اصولی سیاست سے فیصلہ کرتے ہیں۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

ن لیگ نے نتائج قبول کرنے کے بجائے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی جسکی سختی سے مزمت کرتے ہیں۔ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے قانونی کروائی کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

جمہوریت غنڈہ گردی، تشدد اور توڑ پھوڑ کا نہیں، ووٹ اور عوامی مینڈیٹ کا نام ہے۔ عوام اب انتشار نہیں، باوقار جمہوریت چاہتے ہیں۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

This is PML-N's definition of democracy. Shameful.

عوام کا فیصلہ تیر کے حق میں ہے، فارم 47 نہیں چلے گا۔ ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

N. Leagu wala humshah dandile kra ke jeeta he yeha awami party nahi he gunda gard party he

Jo aap ne Karachi mai kia mayor k election k saath wo he ho raha hai app k saath sakoon karay agai inshallah Sindh bhe janay wala hai app k pass se

انتخابی عمل کو پرامن بنانا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے، غفلت ناقابل قبول ہے۔

Kb alliance chor rha ho zardari aj rat ko resign kr rha ha

When you are leaving the government ?

Ur party is just as much of a 🤡 as these N clowns

✔✔

@BBhuttoZardari 🇵🇰🇱🇾👍

Democracy and PML-N don't go hand in hand. This video speaks for itself.

آزاد کشمیر میں یہ حملہ قابلِ مذمت ہے۔ مسلم لیگ ن کے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرو۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں!

اگر یہی جمہوریت کی خدمت ہے، تو پھر جمہوریت کو کسی دشمن کی ضرورت ہی نہیں۔ جمہوریت کی اصل روح عوام کے آزادانہ حقِ رائے دہی، شفاف انتخابی عمل اور قانون کی بالادستی میں ہے، نہ کہ دباؤ، دھونس یا تشدد میں۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

@BhuttoMaryam کشمیر کسی کی جاگیر نہیں

ن لیگ ووٹ پر ڈاکہ مانے میں ماہر ہے. ن لیگ نے گلو بٹ پال رکھیں ہیں. #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

Shame on PML-N

اُن سے عوامی مفاد کی حقیقی خدمت کی توقع مشکل ہے۔ #فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر

#فارم47_نوازلیگ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
Benzer Videolar
Gullu But of PML N attacking PPP camps in Silakot.
Sharjeel Inam Memon
110,385 görüntüleme • 2 ay önce
