正在加载视频...
视频加载失败
Team work makes dream work. There’s only one way to kill the dream: make it happen. 45 projects/#digitalpublicgoods /services completed in 2 years. Hats off to NADRA team 👏 Moving on! #PakistanZindabad 🇵🇰
240,374 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@NadraPak Congratulations for your excellent leadership skills and innovative vision for Pakistan

@NadraPak آپ کے استفعی کی خبروں پردل افسردہ ہے فکر لاحق ہے کہ تیرے بعد اس چمن کیا ہو گا؟ لیکن اللہ پاک پرپختہ یقین ہے کہ انشاء اللہ جناب دوبارہ کمان ضرور سنبھالیں گے۔ ہماری اللہ پاک سے دلی دعاہے کہ اللہ پاک آنجناب کوپریشانی اورمشکل سے نجات عطاء فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین!

@NadraPak اللہ پاک کے تادم مرگ مشکورہیں کہ جس نے ہمارے شہر کسووال میں نادرا دفترکے قیام کی بابت چیئرمین نادراجناب طارق ملک کے ذریعے نویدسنائی جس پرشہرکسووال وگردنواح کے52 سے زائدیہات کے لاکھوں عوام آنجناب کےلئے ہمیشہ دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آنجناب کاہرمشکل وقت میں حامی وناصرہوآمین ثم آمین!

@NadraPak All the best Tariq sb for your future

@NadraPak But pakistan is still the same nothing Changed! Naver heard or used these 45 projects? But anyway good luck for next country

@NadraPak Way to go TM sb

@NadraPak اللہ آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے اور باقی سب کے لیے بھی آمین

@NadraPak طارق صاحب پاکستان کو آپ پر فخر ہے ۔ اپ نے جب لوگ پیسہ کی خاطر امریکہ اور یورپ جاکر کام کرنا پسند کرتے ہیں وہاں آپ نے اپنے وطن کو فوقیت دی آپ کو سلام

@NadraPak Great job 👏

@NadraPak Good Work Sir G
相关视频
7IP of masterful work against the best team in ball Find a way to not waste it
jack
22,103 次观看 • 3 个月前


