Loading video...
Video Failed to Load
Thank you #NA148. 🙏🇵🇰
306,543 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Wakeel sb , will fight till end. Don't let them easily, drag in to courts plus start peaceful protest

Proud of u bro ❤️

ہم نے ووٹ کاسٹ کیے اُن لوگوں نے دھاندلی کر لی احتجاج کب کہاں کیسے کرنا ؟؟؟ عدالتوں سے کبھی انصاف نہیں ملنا کشمیروں سے سیکھ لیں۔۔۔

Really appreciate your efforts in reality you are the winner 👍keep it up your dedication and perseverance are truly admirable 👏✌️

شکست کھا کر بھی جو مسکرایا وہ ۔۔ دشمن کی جیت مٹی میں ملا گیا ۔ بہترین تیمور ملک ۔ آپ جیت چکے ۔ مخالفین کو ایسی ذلت بھری جیت مبارک۔

انشاء اللہ یہ جبر نا انصافی کا نظام جلد ختم ہو گا

Mabrook!!!

تیمور بھائی اپ کی ہمت کو سلام یے اپ 8 فروری کو بھی جیتے ان کے باپ نے دھاندلی کرکے اپ کو 200 ووٹ کا فرق ڈال کر فارم 47 کے مطابق جیتا آج اس کے بیٹے کو فارم 47 کے مطابق ہزاروں کی لیڈ سے زبردستی جیتایا فوج ان کے پیچھے سپورٹ کر رہی اللہ تعالی کرپٹ اور قابض بے ایمان بے شرم لوگوں سے ہماری جان چھڑائے امین
